Tag Archives: اسپیکر نینسی پلوسی ‏


ٹرمپ کے ایکشن رچرڈ نکسن سے بد تر ہیں ، نین...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سیاسی مخالف کیخلاف تحقیقات کیلئے یوکرائن پر دباؤ ڈالنے  کے معاملے پر  ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کے اقدامات کو سابق صدر رچرڈ نکسن سے بدتر قرار دے دیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں نینسی پلوسی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایکشن سابق صدر  رچرڈ نکسن سے بھی بدتر ہیں  ،کم از کم نکسن نے ملک کی خاطر اپنے مواخذے سے قبل استعفیٰ تو دیا تھا۔ نینسی پلوسی نے  صدر ٹرمپ کو مواخذے کی تحقیقاتی کرنے والی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز