Tag Archives: اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ترک صدر مسئلہ کشمیر استنبول ‏ ‏92 نیوز ‏

اسپیکر قومی اسمبلی کی ترک صدر سے ملاقات، ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۹ شام ۶:۵۹ شام

استنبول ( 92 نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ، ملاقات میں کشمیر کی صورتحال ، مسلم امہ کو در پیش چیلنجز اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ترک صدر کے مابین ملاقات استنبول میں خطے کے ممالک کی تیسری اسپیکرز کانفرنس کے موقع پر ہوئی ۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ  پاکستان اور ترکی دو قالب یک جان کی مانند ہیں ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکی مسئلہ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۰ شام ۵:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نیب نے آصف علی زرداری کو  ان کے گھر سے گرفتار کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری  کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے  اور گرفتاری کی اجازت ملنے کے بعد نیب کی ٹیم زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچی جہاں سے  سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کر کے  نیب آفس میں منتقل کر دیا گیا۔ نیب کی ٹیمیں سابق صدر کی گرفتاری کے لئے زرداری ہاؤس پہنچیں جہاں سکیورٹی اہلکاروں نے مزاحمت کی ، بعد ازاں پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نیب ٹیموں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپیکر قومی اسمبلی ‏

اسپیکر قومی اسمبلی کا دنیا کی 187 پارلیمان ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۲ شام ۵:۱۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے دنیا بھر کی 187 پارلیمان کو خط ارسال کر دیا ۔ خط میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے  ارسال کردہ خط میں  بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کی پارلیمنٹ  کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد بھی ارسال کی گئی  جب کہ 26اور 27 فروری کو بھارت کی جانب سے ایل او سی اور سرحدی خلاف   ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ عالمی امن کی خاطر پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے لیکن بھارت کسی غلط فہمی میں نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیئرمین سینیٹ اسپیکر قومی اسمبلی

آرمی چیف کی چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔  اسد قیصر کا کہنا ہے تمام سیاسی جماعتوں میں مکمل ہم آہنگی ہے۔ صادق سنجرانی نے کہا پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ دوسری طرف بھارت کی جارحیت کے خلاف وزیر خارجہ اور عسکری حکام نے پارلیمانی رہنماؤں کو اِن کیمرہ بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک سے موجودہ صورتحال پر ہونیوالے روابط کے بارے میں آگاہ کیا جبکہ ڈی جی آئی ایس پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی نے شیخ رشید کی پی اے س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی نے  شیخ رشید کی پی اے سی میں شمولیت  کے معاملے پرخاموشی توڑ دی اور بولے کہ کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر کا کہنا ہے رولز کے مطابق کام کرنا ہے، کمیٹی میں شیخ رشید کی شمولیت سے کوئی تعلق نہیں، شیخ رشید کی اپنی مرضی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ  شیخ رشید کی اپنی پارٹی ہے، وہ جیسے چاہیں بات کر سکتے ہیں ، ہماری اپنی پارٹی ہے  اور وہ اپنے منشور پر چلتی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید شہبازشریف چیئرمین شپ اسپیکر قومی اسمبلی ویلڈنگ

شہباز شریف کی چیئرمین شپ کسی صورت قبول نہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۹ شام ۳:۰۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نےکہا شہبازشریف کی چیئرمین شپ کسی صورت قبول نہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کیرج فیکٹری میں ریلوے ورکرز سے وکھرے اسٹائل میں خطاب کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین پی اے سی شہباز شریف پر بھی کڑی تنقید کی۔ شیخ رشید نے کہا اسپیکر کا کیا مسئلہ ہے اللہ جانے کیا کون بشر ہے البتہ اسپیکر صاحب نے غیر قانونی کام کیا، ان کا کوئی حق نہیں کہ مجھے پی اے سی سے روکے جب کہ پی اے سی میں شہبازشریف کسی صورت میں پسند نہیں۔ شیخ رشید نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز