Tag Archives: اسپین

چین ایران ‏ فرانس ‏ اسپین ‏ برفباری ‏ نظام زندگی مفلوج ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سردی کی لہر ‏ صوبہ سنکیانگ ‏ ایمن کاؤنٹی ‏ حدنگاہ دس میٹر ‏ ٹریفک کی روانی

چین، ایران ،فرانس اور اسپین میں برفباری ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ دن ۸:۱۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز)دنیا بھر میں خون جما دینے والی سردی کی لہر جاری ہے ، چین کے صوبہ سنکیانگ کی ایمن کاؤنٹی کو تیزہواؤں اور برفباری نے لپیٹ میں لے لیا ۔ چین کے صوبہ سنکیانگ خراب موسم کے باعث حدنگاہ دس میٹر سے بھی کم ہوگئی ہے ، درجنوں گاڑیاں برف میں پھنس گئیں ، سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس کی مدد لے لی گئی ہے۔ فرانس میں بھی برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے ، مختلف علاقوں میں پندرہ سنٹی میٹر تک برف پڑچکی ہے ، درختوں سے لے کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپین یورو کپ مین راؤنڈ کوالیفائی لندن ‏ ‏92 نیوز

اسپین نے یورو کپ کے مین راؤنڈ کیلئے کوالی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ شام ۱۲:۰۴ شام

لندن ( 92 نیوز) یورو کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں زبردست  مقابلے جاری ہیں ، اسپین نے ایونٹ کے مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گروپ ڈی میں اسپین اور سویڈن کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا،سنسنی خیز مقابلے کے  بعد  دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک ،ایک گول سے برابر رہا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے کی تگ و دو  میں دکھائی دیں اور کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کر سکی ۔ دوسرے ہاف کے آغاز پر سویڈن کے مارکس برگ  نے گول داغ کر ٹیم کو برتری دلا دی۔ میچ  اس وقت دلچسپ  ہوا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپین ‏ بل رننگ فیسٹیول ‏ میڈرڈ ‏ ‏92 نیوز پامپلونا ‏ سین فرمِن بُل رننگ فیسٹیول

اسپین میں ایک ہفتے سے جاری بل رننگ فیسٹیو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۴۰ شام ۴:۴۰ شام

میڈرڈ ( 92 نیوز) اسپین میں ایک ہفتے سے جاری بل رننگ فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا، آخری روز بپھرے بیلوں کی دوڑ نے مزید تین افراد کو زخمی کردیا۔ اسپین کے شہر پامپلونا میں سین فرمِن بُل رننگ فیسٹیول کے  آخری روز صبح ہوتے ہیں 12 بیلوں کو باڑے سے چھوڑا گیا، جو اندھا دھند بھاگتے گلیوں میں نکل آئے۔ ریس میں سیکڑوں افراد نے سفید اور سرخ کپڑے پہن کر شرکت کی، جو بپھرے بیلوں کے آگے خود کو بچاتے بھاگتے رہے۔ آٹھ سو پچھہتر میٹر طویل ریس صرف دو منٹ پنتالیس سیکنڈز میں اختتام پذیر ہوئی، جس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپین ‏ بیلوں کی ریس ‏ ‏53افراد زخمی ‏ پامپلونا ‏ ‏92 نیوز

اسپین میں بیلوں کی ریس کا آغاز، 53افراد ز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ دن ۱۱:۴۳ دن

پامپلونا (92 نیوز) اسپین کے شہر پامپلونا میں بیلوں کی سالانہ ریس کا آغاز ہوگیا ، پہلے ہی روز 53 افراد بپھرے بیلوں کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔ شہر کی تنگ گلیوں میں ہونے والی اس ریس میں سیکڑوں افراد شریک ہوئے، جنھوں نے سفید کپڑے پہن رکھے تھے۔ ریس تو دو منٹ اکتالیس سیکنڈز میں اختتام پذیر ہوگئی لیکن اس دوران بپھرے بیلوں کے سینگوں کا نشانہ بن کر تریپن افراد زخمی ہوئے۔ بیلوں کی اس روایتی دوڑ کو جانوروں کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تاہم یہ پامپلونا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز لاہور سرگودھا فیصل آباد گوجرانوالہ ساہیوال ‏ بہاولپور ‏ بارش کی پیش ‏ موسم

یورپ میں گرمی کی شدید لہر برقرار، فرانس ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۳۰ شام ۷:۳۰ شام

 نیو یارک (92 نیوز) یورپ میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے۔ جرمنی ، فرانس اور اسپین کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ جنگلات میں بھڑکنے والی آگ نے صورتحال کو مزید سنگین بنادیا۔ جرمن ریاست میکلن برگ وورپومرن میں ایک ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ راکھ کا ڈھیر بن چکا ہے۔ آگ نے قریب موجود سابقہ ملٹری ٹریننگ سنٹر کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جہاں جنگ عظیم دوم کے زمانے کے بم رکھے گئے ہیں۔ فرانس کے علاقے سوئپس کے جنگلات میں لگی آگ بھی تاحال بےقابو ہے۔ بھڑکتے شعلے تیزی سے ملٹری ٹریننگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز