Tag Archives: اسپیشل


وزیراعظم عمران خان کرپٹ سیاستدانوں انجام اعلان

وزیراعظم نے جیلوں میں بند قیدیوں کو اضافی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے جیلوں میں بند قیدیوں ، حوالاتیوں کو اضافی اور اسپیشل سہولیات دینے سے روک دیا۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف کو جیل میں اضافی سہولیات کی فراہمی کے مطالبے پر حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نے جیلوں میں بند قیدیوں،حوالاتیوں کو اضافی اور خصوصی سہولیات فراہم کرنے سے فوری طور پر منع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ منی لانڈرنگ کیسز میں گرفتار افراد کو بھی اضافی سہولیات فراہم نہ کی جائیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ قیدیوں کو اضافی اور خصوصی سہولیات کی فراہمی کے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز