Tag Archives: اسپیشلسٹ ڈاکٹر ‏

نواز شریف

نواز شریف کو مرضی کا ڈاکٹر لینے کی پیشکش،...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزارت داخلہ پنجاب نے جیل میں قید نواز شریف کو علاج کے لئے خط لکھ دیا  ۔ خط میں بتایا گیا کہ ڈاکٹروں نے انجیو گرامی اور مزید علاج کے لئے کارڈیک اسپتال تجویز کیا ہے ،  نواز شریف کواپنی مرضی کے کسی اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے علاج کی سہولت دینے کا بھی کہا گیا۔ دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری  نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی عیادت کے لئے جیل میں ملاقات کا فیصلہ کر لیا ۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے  محکمہ داخلہ کو نواز شریف سے ملاقات کیلئے اجازت کی درخواست دی گئی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز