Tag Archives: اسپورٹس سٹی

احسن اقبال راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وزیر داخلہ ‏ اسپورٹس سٹی ‏ نیب راولپنڈی

قومی منصوبوں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہئے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۳۱ شام ۱:۳۱ شام

راولپنڈی  ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نارووال میں اسپورٹس سٹی میں مبینہ کرپشن کے الزام میں  نیب راولپنڈی کے  روبرو پیش ہوئے  ، پیشی کے بعد ان کا کہنا تھا کہ قومی منصوبوں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہئے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ  انکوائری ہونی چاہیے تو تمام انکوائریاں بند کرکے بی آرٹی پشاور کی بھی کی جائے، یہ کہنا کہ نارووال اسپورٹس سٹی بارڈر کے قریب ہے،بے بنیاد ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

نارووال اسپورٹس سٹی مبینہ کرپشن احسن اقبال نیب راولپنڈی

نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

راولپندی ( 92 نیوز) نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لئے  نیب راولپندی نے ن لیگی رہنما احسن اقبال کو آج طلب کرلیا۔ احسن اقبال کو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ذرائع کے مطابق نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن پرنیب کی تحقیقات جاری ہیں ،   طلبی کے نوٹس میں نیب راولپنڈی کے آفس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹس کے مطابق احسن اقبال نے خلاف قانون 3 ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا، اپنے حلقے میں اربوں روپے کےسپورٹس سٹی تعمیرکرکے قومی خزانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز