Tag Archives: اسپتال

کراچی ، بھینس کالونی ، واقع ، اسپتال ، دو ، ڈاکو ، لوٹ مار ، فرار

کراچی میں بھینس کالونی میں واقع اسپتال می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز سے اسپتال بھی محفوظ نہیں۔  بھینس کالونی میں واقع اسپتال میں دو ڈاکو لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی۔ واقعہ پیش آیا کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں جہاں ڈاکوؤں  نے نجی  اسپتال میں داخل ہو کر  مریضوں کے اٹینڈنٹس اور عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی ۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  ڈاکو بلا خوف و خطر نقدی، موبائل فون اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بیمار ، نومولود ، بیٹی ، طبی امداد ، اسپتال ، شخص ، بورس جانسن ، کھری کھری

نومولود بیٹی کو طبی امداد نہ ملنے پر والد ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پھر مشکل میں پڑ گئے۔ بیمار نومولود بیٹی کو مناسب طبی امداد نہ ملنے پر اسپتال میں موجود شخص نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دیں۔ برطانوی وزیر اعظم جب لندن کے ایک اسپتال کا دورہ کرنے پہنچے تو عمر سلیم نامی شخص نے انہیں روک کر  میڈیا کے سامنے خوب کلاس لی۔ عمر سلیم کا کہنا تھا کہ اُس کی  سات دن کی  بیٹی کو دی جانے والی امداد ناقابل قبول ہے ۔ وارڈ میں کوئی ڈاکٹر ہے اور نہ نرسز موجود ہے ۔ نیشنل ہیلتھ سروسز  کا نظام تباہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈکیتی مزاحمت اسپتال لاہور ‏ ‏92 نیوز چونیاں ‏

ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونیوالا اسپتال میں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ شام ۱۲:۰۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) چونیاں میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا ، ملزمان نے واردات کے دوران خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا جبکہ پولیس نے روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف چوری کا مقدمہ در ج کردیا۔ چونیاں کے نواحی علاقے میں ظلم کی انتہا ہو گئی جہاں  ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے گھر میں لوٹ مار کی، مزاحمت پر گھر کے سربراہ کی جان لے لی جبکہ ماں بیٹی  کی عزتیں بھی تار تار کردیں۔ رائے سنگھ سوڈیوال کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات میں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ دن ۱۰:۳۸ دن

 راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔ راولپنڈی کے آلائیڈ اسپتالوں کی سیکورٹی پر سوال اٹھنے لگے۔ ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے کلرسیداں سے آئے باپ بیٹا لہراسب اور نوید موقع پر دم توڑ گئے۔ ایس پی راول ڈویژن محمد آصف اور ڈی ایس پی سٹی فیصل سلیم اتنا بڑا واقعہ رونما ہونے کے بعد بھی تاخیر سے پہنچے۔ تھانہ پیرودہائی کے پولیس اہلکار تحسین طارق نے بآسانی ایمرجنسی میں داخل ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹینا پارک زمین پولی کلینک اسپتال توسیع غیرقانونی قرار

ارجنٹینا پارک کی زمین پر پولی کلینک اسپتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۲ شام ۳:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارجنٹینا پارک کی زمین پر پولی کلینک اسپتال کی توسیع کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، ارجنٹینا پارک کا پولی کلینک کی توسیع کے لیے استعمال غیر قانونی ہے۔ پارک کی جگہ ہسپتال بنانا 1960 کے آرڈیننس، 1997 کے ایکٹ اور بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، وفاقی حکومت کو حکم دیا کہ ارجنٹینا پارک کو اصلی شکل میں بحال کرے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی ایسے فیصلوں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نعیم رشید

نعیم رشید کو برطانوی اخبار نے بھی ہیروقرا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

لندن (92 نیوز ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد پر دہشتگردانہ حملے میں دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم رشید کو برطانوی اخبار نے بھی ہیرو قرار دےدیا۔ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے بدترین واقعے میں    نعیم رشید نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے  نمازیوں کو بچاتے ہوئے زندگی قربان کردی۔ برطانوی اخبار نے بھی شہید نعیم رشید کی قربانی کا اعتراف کرتے ہوئے ہیرو قرار دیا۔ نعیم رشید مسجد میں فائرنگ کرنے والے دہشتگرد کو قابو کرنے کی کوشش کرتے ہوئے زخمی ہوئے اور اسپتال پہنچ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد

فیصل آباد ، ماں کے جنازہ میں شرکت کرنیوا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ دن ۹:۵۰ دن

فیصل آباد ( 92 نیوز) فیصل آباد  میں ماں کے جنازہ میں شرکت کرنیوالا مخالف کی فائرنگ سے جاں بحق  ہو گیا ۔ تھانہ سرگودھا کے علاقے مصطفی آباد میں ماں کی نماز جنازہ میں شرکت کرنیوالے  کو اس کے اپنے بہنوئی بشارت نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ جوابی فائرنگ میں ملزم سمیت دو افراد شدید زخمی ہو کر اسپتال پہنچ گیا جہاں فریقین ایک بار پھر گتھم گتھا ہو گئے ، پر پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ  کرحالات پر قابو پایا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی لاش پوسٹمارٹم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سپریم کورٹ طبی بنیادوں درخواست ضمانت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ مسلم لیگ ن

نواز شریف نے ایک بار پھر اسپتال منتقل ہون...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 لاہور (92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف نے ایک بار پھر اسپتال منتقل ہونے سے انکار کر دیا۔ نوازشریف سے خاندان کے افراد کی ملاقاتیں ہوئیں۔ ان کی والدہ، مریم نواز، شہبازشریف، حمزہ شہباز، جنید صفدر اور ذاتی معالج  ڈاکٹرعدنان نے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق اہل خانہ نے نوازشریف کو منانے کی کوشش کی مگر انہوں نے اسپتال جانے سے پھر انکار کر دیا۔ دوسری طرف پنجاب اسمبلی میں نوازشریف کی صحت کے معاملے پر بحث دوسرے روز بھی جاری رہی۔ اسپیکر چودھری پرویز الہیٰ نے معاملے پر مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی اور بولے کہ نواز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف صحت اسپتال ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل پنجاب حکومت مریم نواز

نواز شریف کا صحت کی خرابی کے باوجود دوبار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) نواز شریف نے صحت کی خرابی کے باوجود دوبارہ اسپتال جانے سے انکار کر دیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کو انُ کے مرضی کے اسپتال میں منتقل کرنے کا کہا گیا لیکن نواز شریف نے علاج کے لیے اسپتال جانے سے انکار کر دیا۔ نواز شریف نے کسی بھی اسپتال منتقل ہونے کے بجائے جیل میں ہی رہنے کو ترجیح دی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا جس وقت بھی نواز شریف یا ان کا خاندان جس اسپتال میں کہے گا نواز شریف کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور پولیس

لاہور ، داروغہ والا میں فائرنگ سے دو بھائ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ داروغہ والا میں دیرینہ دشمنی کی بناپر قصائی کی دکان پردن دیہاڑے فائرنگ کرکےدوبھائیوںسمیت  تین افراد کوقتل کردیاگیا ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق مریدکے سے تعلق رکھنے والے نذیرگروپ کے حملہ آوروں نے دکان پرآئے گاہکوں کو بھیج کرفائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے غنی اوراس کابھائی موقع پرہی جاں بحق ہوگئے ، گولیوں سے زخمی  مقتولین کاشاگرد بھی اسپتال میں دم توڑگیا ۔ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج  نائنٹی ٹونیوز نے حاصل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز