Tag Archives: اسٹیڈیم


پہلا ٹی 20 ، سری لنکا نے پاکستان کو شکست دی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جانیوالا پہلا ٹی 20 میچ  مہمان ٹیم نے جیت لیا ۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے  مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں  کے نقصان پر 165 رنز بنائے  ۔ پاکستان کی ٹیم 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 17.4 اوورز میں 101 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ہوا  ۔ پاکستان کی جانب سے پہلا اوور عماد وسیم نے پھینکا جنہوں نے 4 گیندوں پر کوئی اسکور نہ بننےدیا مگر پانچویں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز