Tag Archives: اسٹیٹس کو ‏

نیوز, اسٹیٹس کو ‏, اسلام آباد ‏, ایف بی آر افسران ‏, ایف بی آر افسران, پارلیمنٹ ‏, پاکستان ریونیو اتھارٹی, ٹیکس مشینری ‏, چیئرمین شبر زیدی ‏, صدارتی آرڈیننس ‏, وزیراعظم ‏

ایف بی آر افسران نے پاکستان ریونیو اتھار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر افسران نے پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام کی مخالفت کردی، چیئرمین شبر زیدی افسران کو قائل کرنے میں ناکام رہے  ، وزیراعظم میدان میں آگئے ۔ پاکستان ریونیو اتھارٹی کا قیام صدارتی آرڈیننس کے ذریعے عمل میں لایا جائیگا یا پارلیمنٹ سے بل کی منظوری لی جائے گی، مشاورت بھی شروع کر دی گئی ۔ ٹیکس مشینری میں اسٹیٹس کو توڑنے کے پلان کی راہ میں ایف بی آر افسران ہی رکاوٹ بن گئے  ، وزیراعظم کی پاکستان ریونیو اتھارٹی قائم کرنے کی تجویز کی مخالفت کردی ، اعتماد میں نہ لینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر کی جگہ پاکستان ریونیو اتھارٹی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر کی دھمکی کام کرگئی ، حکومت نے ایف بی آر کی جگہ پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام کا منصوبہ موخر کردیا، مشیر خزانہ اور چیئرمین فیڈرل برانچ آف ریونیو نے وزیراعظم کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹیکس مشینری میں اسٹیٹس کو توڑنے کے پلان کی راہ میں پہلی اہم رکاوٹ سامنے آگئی ، ایف بی آر افسران کی ہڑتال کی دھمکی کے آگے حکومت بے بس ہو گئی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جگہ پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ موخر کرنا پڑگیا۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ ایف بی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز