Tag Archives: اسٹین واورنکا


Atalian open

اٹالین اوپن ٹینس، اسٹین واورنکا کو پہلے ہ...

09 ستمبر, 2020 12:56 شام 12:56 شام

پیرس ( 92 نیوز) اٹالین اوپن ٹینس میں زبردست مقابلے جاری ہیں ، تین بار کے گرینڈ سلام چیمپئن سوئٹزر لینڈ کے  اسٹین واورنکا کو  پہلے ہی راؤنڈ  میں  شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ روس کے آندرے روبلف  نے ارجنٹائن حریف کو مات دے کر اگلے مرحلے کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ تین بار کے گرینڈ سلام چیمپئن  سوئٹزر لینڈ کے اسٹین واورنکا  کو اٹلی  کےلورینزو موسیٹی  کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ اٹالین اسٹار نے واورنکا  کو  اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی۔ روس کے آندرے روبلف  نے ارجنٹائن کے باگنیس  چھ،چار،چھ،چار سے شکست  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز