Tag Archives: اسٹریٹ کرائمز

کراچی ‏ ‏92 نیوز اسٹریٹ کرائمز لانڈھی واردات ناکام پولیس

لانڈھی میں ڈکیتی کی واردات پولیس نےناکام ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں اسٹریٹ کرائمز حد سے بڑھتے جا رہے ہیں ، پولیس نے لانڈھی میں ڈکیتی کی ایک واردات ناکام بنا دی ۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس نے  دکان میں 6 ڈکیتوں کی لوٹ مار کی کوشش ناکام بنادی ، اسی دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او کو زخمی کردیا  جنہیں نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا  جبکہ پولیس نے نائن ایم ایم کے خول جمع کرکے تفتیش شروع کردی ۔ لانڈھی میں 6 ڈاکوؤں نے دکان میں لوٹ مار کی کوشش کی  ، ایس ایچ او ٹیم کے ہمراہ  موقع پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز