Tag Archives: اسٹاک مارکیٹ ‏


پاکستان اسٹاک مارکیٹ ‏ مندی ‏ کراچی ‏ ‏92نیوز) ‏ کاروباری

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 900 سے زا...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۰۲ شام ۴:۰۲ شام

کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں منفی رحجان غالب رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، اس وقت انڈیکس 39 ہزار 400 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ اسٹاک بروکرز کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے جہاں چین سمیت ایشائی اسٹاک مارکیٹ میں گروٹ دیکھی گئی وہیں اس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.