Tag Archives: اسٹاف


ایم ٹی آئی ایکٹ ، ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکل ، اسٹاف ، سراپا ، احتجاج

ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرامی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 پشاور (92 نیوز) ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سراپا احتجاج بن گئے۔ مختلف شہروں میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے نے احتجاجی مظاہرے کیئے۔ صوبے میں سرکاری اسپتالوں اور مراکز صحت کی نگرانی کےلئے ریجنل اینڈ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کے قیام کا بل گرینڈ ہیلتھ الائنس اور حکومت کے درمیان نیا وجہ تنازعہ بنا۔ بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش ہونے پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ بپھر گیا۔ گزشتہ روز پولیس نے ڈاکٹروں کے احتجاج کو سختی سے کچلنے کی کوشش کی۔ ایل آر ایچ کو میدان جنگ بنانے، ڈاکٹروں اور پولیس اہلکاروں کے زخمی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز