Monday, March 8, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اسمارٹ لاک ڈاؤن

ملک میں کورونا سے 63 جاں بحق، لاہور کے 33 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
December 29, 2020
ملک میں کورونا سے 63 جاں بحق، لاہور کے 33 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کورونا سے 63 جاں بحق ہوگئے، لاہور کے 33 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔
پشاور میں کورونا کے بڑھتے کیسز، اسمارٹ لاک ڈاؤن صرف کاغذوں تک محدود
December 21, 2020
پشاور میں کورونا کے بڑھتے کیسز، اسمارٹ لاک ڈاؤن صرف کاغذوں تک محدود
پشاور (92 نیوز) پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث مختلف علاقوں میں برائے نام اسمارٹ لاک ڈاؤن لگائے جا رہے ہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن صرف کاغذوں تک محدود ہے۔ کہیں پر بھی لاک ڈاؤن پر عمل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا ہے، اکثر علاقہ مکین بھی لاک ڈاؤن سے بے خبر ہیں۔
کراچی میں کورونا پر 3 یوسیز میں 14 دن کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن
December 20, 2020
کراچی میں کورونا پر 3 یوسیز میں 14 دن کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن
کراچی (92 نیوز) کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر انتظامیہ کا بڑا فیصلہ، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، ماڈل کالونی کی 3 یوسیز میں 14 دن کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔
کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور کے مزید 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
December 12, 2020
کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور کے مزید 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
لاہور (92 نیوز) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور کے مزید تیرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، سرکاری ونجی دفاتر بند کردیئے گئے۔ ایک سواری صرف ایک فرد استعمال کر سکے گا، اجتماعات پرمکمل پابندی ہوگی۔
کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ، ضلع ویسٹ اور وسطی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
December 5, 2020
کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ، ضلع ویسٹ اور وسطی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
کراچی (92 نیوز) کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ضلع ویسٹ اور وسطی کے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔
کراچی کے ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
December 3, 2020
کراچی کے ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی (92 نیوز) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔