Tag Archives: اسلم مسعود

ایف بی آر ، بے نامی ، جائیدادیں ، ایکشن، یونس قدوائی ، اسلم مسعود ، طلب

ایف بی آر کا بے نامی جائیدادیں رکھنے والو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

 کراچی (92 نیوز) ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے سابق صدر  آصف زرداری کے 2 قریبی ساتھی یونس قدوائی اور اسلم مسعود کو طلب کر لیا گیا۔ ٹریبونل نے اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کی اہلیہ کو بھی طلبی کا نوٹس تھما دیا ۔ یونس قدوائی اور اسلم مسعود جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھی نامزد ملزمان ہیں ۔ اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانس آپریٹنگ آفیسر تھے اور انہیں جدہ سے گرفتار کر کے پاکستان لایا گیا ہے ۔ دوسری جانب سابق ڈی جی پارکس کیخلاف نیب نے گھیرا مزید تنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلم مسعود

جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم اسلم مسعود کا 7رو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس کے اہم ملزم اسم مسعود کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا اور 16 فروری تک  راہداری ریمانڈ کی  استدعا کی گئی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ اومنی گروپ کے چیف فائننشل آفیسر اسلم سمعود  کو سینئر سول جج عامر عزیز کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا ،عدالت نے ملزم کو 16 فروری تک کراچی کی متعلقہ کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز