Tag Archives: اسلا م آباد

نیب ، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، فواد چودھری ، بیان ، نوٹس

بھارتی خلائی مشن کی ناکامی ، فواد چوہدری ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) چاند پر بھیجا گیا بھارتی مشن ناکام ہونے پر وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے “ مودی ” پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر بھارتی وزیراعظم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نریندر مودی نے خلائی مشن پر غریب قوم کے 900کروڑ روپے لگا دیے لیکن حاصل وصول کچھ نہ ہوا۔ Surprised on Indian trolls reaction, they are abusing me as I was the one who failed their moon mission, bhai hum ne kaha tha 900 crore lagao in nalaiqoon per? Ab … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلح افواج دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

 اسلا م آباد (92نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج بھی 1965 والے جذبے کی ضرورت ہے، مسلح افواج دشمن کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے یوم وفاع وشہدا اور یکجہتی کشمیر کے مو قع پر اپنے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا،مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں۔ شیخ رشید نے بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان زندگی کے اہم وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فش فارمنگ پروسیسنگ یونٹس اسلا م آباد ویب ڈیسک

فش فارمنگ کیلئے ملک بھر میں پروسیسنگ یونٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶ دن ۱۰:۳۶ دن

اسلا م آباد(ویب ڈیسک ) حکومت نے ملک بھر میں فشریز کے شعبے کی ترقی اور پیداواربڑھانے کیلئے چاروں صوبوں میں فش پروسیسنگ یونٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کا مقصد فشریز کے شعبے کی پیداوار کو فروغ دینا ہے اور فشریز فارمنگ سے وابستہ افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے ۔ منصوبے پر6 ارب روپے خرچ کئے جا ئینگے  ،  دستیاب دستاویزات کے مطابق حکومت نے ملک میں مچھلی کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے 4 سالہ پروگرام شروع کرنے جارہی ہے ۔ یہ منصوبہ وفاق اور صوبوں کے درمیان شیئرنگ کی بنیادوں پر ہوگا جس کیلئے وفاقی حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبلہ رخ کا تعین ‏ سورج ‏ بیت اﷲ ‏ اسلا م آباد ویب ڈیسک

قبلہ رخ کا تعین ، سورج آج دوپہر کوبیت اﷲ ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

اسلا م آباد( ویب ڈیسک ) فرزندان اسلام آج قبلہ رخ کا تعین کر سکتے ہیں ،سورج آج  دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر عین بیت اﷲ کے اوپر ہوگا۔ آج  دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر سائے کے ذریعہ قبلہ رخ کا تعین کیا جاسکے گا، دنیا بھر کے سایوں سے قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ زمین میں چھڑی عموداً گاڑ دیں، مقررہ وقت پر چھڑی کے سائے پر خط کھینچ دیں اور اس کو الٹ سائیڈ پر طویل کردیں۔ سائے کی برعکس سائیڈ پر خط کا رخ قبلہ کی جانب ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز