Tag Archives: اسلا م آباد

تحریک انصاف، اکائونٹ خفیہ نہیں، فرخ حبیب، پریس کانفرنس، اسلا م آباد، 92 نیوز

تحریک انصاف کا کوئی اکائونٹ خفیہ نہیں، فر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) تحریک انصاف کا کوئی اکائونٹ خفیہ نہیں، تمام اکائونٹس ڈکلیئرڈ اور فنڈنگ بینکوں کے ذریعے ہوئی، فرخ حبیب کا کہنا ہے پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نہیں، نون لیگ اور پیپلزپارٹی راہ فرار اختیار کر رہی ہیں۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کے درخواست گذار فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آج کل سیاسی جماعتوں کے فنڈنگ کی سماعت کر رہا ہے، ایسا تاثر دیا گیا ہے کہ صرف تحریک انصاف کا فنڈنگ کیس ہے۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے حنیف عباسی کیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ آزادی مارچ حالت زار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

وزیراعظم کی فارن فنڈنگ کیس پر عوام کو حقا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس پر حقائق عوام کے سامنے لانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور قانونی معاملات پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل انور منصور نے مبینہ غیر ملکی اور ممنوعہ فنڈنگ کیس پر حکومتی ترجمانوں کو بریفنگ دی اور بتایا پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں اپوزیشن کی اے پی سی پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیو کے خاتمہ، نیشنل اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ تشکیل، ڈاکٹر ظفر مرزا، اسلا م آباد، 92نیوز

پولیو کے خاتمہ کیلئے نیشنل اسٹریٹجک ایڈو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۷ شام ۲:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے نیشنل اسٹریٹجک ایڈوائزری گروپ قائم کر دیا گیا۔ گروپ کے سربراہ ڈاکٹر ظفر مرزا ہونگے۔ ایڈوائزری گروپ کا اجلاس ہر تین ماہ بعد ہوگا۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے وزیراعظم کی مشاورت سے پولیو کے خاتمے کیلئے نیشنل سٹریٹیجک ایڈوائزری گروپ تشکیل دیا ہے، پولیو کے کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر وائرس کی روک تھام کیلئے نیشنل سٹرٹیجک ایڈوائزری گروپ تشکیل دیا ہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کہتے ہیں کہ پولیو قومی پروگرام ہے، سیاست سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ ایڈوائزری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معیشت کو مثبت سطح، لانے کیلئے، سرجیکل اقدامات، ضروری قرار، اسلا م آباد، 92نیوز

معیشت کو مثبت سطح پر لانے کیلئے سرجیکل اق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) معاشی صورتحال پر وزیراعظم کو رپورٹ پیش کردی گئی، حکومت کی معاشی ٹیم نے عمران خان کو فوری اصلاحات کا مشورہ دے دیا، ذرائع کے مطابق معیشت کو مثبت سطح پر لانے کیلئے سرجیکل اقدامات کو ضروری قرار دے دیا گیا، رپورٹ میں برآمدات میں کمی کے منفی نتائج اور مہنگائی بڑھنے کی وجوہات بارے بھی آگاہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ درآمدات اور ایکسپورٹ دونوں کم ہونے سے معیشت پر منفی اثر پڑا، آئی ایم ایف معاہدے کے تحت اہداف حاصل کرنے کیلئے بڑی تبدیلیاں ضرورت کا تقاضا ہے، درآمدی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آزادی مارچ، حکومت، رہبرکمیٹی، مذاکرات بے نتیجہ ختم، اسلا م آباد، 92 نیوز

آزادی مارچ، حکومت اور رہبرکمیٹی کے درمیا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳ دن ۱۲:۱۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) جے یوآئی کے آزادی مار چ پر حکومتی ٹیم اور رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے، دونوں اطراف سے تجاویز دی گئیں۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ،بات چیت جاری رہے گی، اکرم درانی کا کہنا تھا ہمیں امید تھی کہ بات بن جائے گی، نتیجے پر نہیں پہنچ سکے، مذاکرات دوبارہ ہوں گے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے دو ادوار ہوئے جس میں اپوزیشن نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات پیش کئے، اپوزیشن ڈی چوک اور چائنہ چوک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، 72 سالہ ترقی، مجھے حیران کیا، شہزادہ ولیم، تقریب سے خطاب، اسلا م آباد، 92 نیوز

پاکستان کی 72 سالہ ترقی نے مجھے حیران کیا ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۵ دن ۲:۱۵ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم نے کہا کہ پاکستان کی 72سالہ ترقی نے مجھے حیران کیا ہے، محمد علی جناح کا قول ہے کہ کوئی جدوجہد اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتی جب تک خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام نہ کریں۔ شہزادہ ولیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں 15 لاکھ پاکستانی نژاد شہری ہیں، پاکستان کے گریٹ پوٹینشل سے فائدہ قربانیاں دے کر ہی اٹھایا جاسکتا ہے، پاکستان نے دہشت گردی اور نفرت کے خلاف بہت قربانیاں دی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

مشیر خزانہ حفیظ شیخ، امریکا کے دورے، روانہ، ورلڈ بینک، آئی ایم ایف، اسلا م آباد، 92 نیوز

مشیر خزانہ حفیظ شیخ امریکا کے دورے پر روا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۶ دن ۲:۲۶ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) مشیر خزانہ حفیظ شیخ امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے، حفیظ شیخ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ مشیر خزانہ آئی ایم ایف حکام سے خصوصی ملاقاتیں کریں گے، عالمی مالیاتی ادارے کے حکام کو پاکستان میں معاشی اصلاحات پر بریفنگ بھی دیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

تاجروں، ٹیکس ادائیگی ، شناختی کارڈ، شرط تبدیل، وزیراعظم ،آرمی چیف ، نوٹیفکیشن جاری، اسلا م آباد،92نیوز

تاجروں کی ٹیکس ادائیگی کیلئے شناختی کارڈ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

اسلا م آباد (92 نیوز) وزیراعظم اور آرمی چیف سے سرمایہ کاروں اور تاجر نمائندوں کی ملاقات رنگ لے آئی۔ حکومت نے تاجروں کی ٹیکس ادائیگی کیلئے شناختی کارڈ کی شرط کو بدل دیا۔ ایف بی آرنے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ خریدار کی شناخت کیلئے رپورٹ کئے گئے شناختی کارڈ کی فراہمی نیک نیتی تصور ہو گا۔تاہم ٹیکس انوائس کے ذریعے سیلزٹیکس ایکٹ کی شق 23 کے تقاضے پورا کرنا لازم ہوگا۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والانے وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین نیب کی جانب سے بزنس کمیونٹی کو دی گئی یقین دہانی پر رد عمل میں کہا کہ وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزارت خارجہ، تقرر و تبادلے، ملیحہ لودھی، منیر اکرم ،اقوام متحدہ ، مستقل مندوب مقرر، اسلا م آباد، 92 نیوز

وزارت خارجہ میں تقرر و تبادلے، ملیحہ لودھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۸ دن ۱:۳۸ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) امریکا سے واپسی پر وزیراعظم نے بڑ ا فیصلہ کرلیا، ملیحہ لودھی کو ہٹا کر منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کردیا۔ وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کئے گئے، وزیراعظم عمران خان نے وزرات خارجہ میں تقرر و تبادلوں کی منظوری دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل یو این وزارت خارجہ خلیل احمد ہاشمی کو اقوام متحدہ جنیوا میں مستقل مندوب تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ میں اے آئی ٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری محمد اعجاز کو ہنگری میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، کشمیریوں، دنیا بھر، پسے مسلمانوں، آواز بنے، فردوس عاشق، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیراعظم کشمیر یوں سمیت دنیا بھر میں پسے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

اسلا م آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ہیرو کا جس طرح استقبال کرتی ہیں ویسا ہی آج اپنے وزیراعظم کا استقبال کیا ہے، وزیراعظم نہ صرف کشمیریوں بلکہ پوری دنیا کے پسے ہوئے مسلمانوں کی آواز بنے۔ فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ پر عوام کا جم غفیر اس بات کی نشاندہی ہے کہ جو دلوں میں بستے ہیں وہ تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے ہیں۔ مختصر کال پر ایئرپورٹ پر تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ، زیرالتواریفرنسز، جلد سماعت ، درخواستیں دائر،فیصلہ ،اسلا م آباد،92نیوز

نیب کا زیر التوا ریفرنسز کی جلد سماعت کیل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ دن ۶:۱۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) نیب نے زیر التوا ریفرنسز کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین نیب کہتے ہیں میگا کرپشن کیسزجلد منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ نیب کے 1210 ریفرنس احتساب عدالتوں میں زیرالتوا ہیں۔ جسٹس (ر ) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے 22 ماہ میں 600 ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے۔ مضاربہ اورمشارکہ اسکینڈل میں ملوث 43 ملزمان کو پکڑا گیا۔ گزشتہ 22 ماہ کے دوران 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے۔ انھوں نے کہا کہ میگا کرپشن کیسزجلد منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ نیب فیس نہیں بلکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، آج رات،سعودی عرب سے، امریکا روانگی،اسلا م آباد،92 نیوز

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب مکمل ، امریکا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۳ دن ۲:۲۳ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد امریکا روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، عبدالحفیظ شیخ اور زلفی بخاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر اعلیٰ سعودی حکام، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز اور دیگر نے رخصت کیا۔  وزیراعظم عمران خان 27 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کریں گے۔  وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ عمران خان اور وفد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ،شاہ سلمان ،ملاقات، علاقائی وعالمی صورتحال، تبادلہ خیال اسلا م آباد ،92 نیوز

وزیر اعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات، علاقائی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ دن ۲:۴۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی۔ باہمی دلچسپی کے امور، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی ۔وزیر اعظم نے سعودی تیل کی رسد گاہوں پر حملے کی مذمت کی۔ وزیر اعظم نے حرمین شریفین کے تقدس اور سلامتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، بھارتی وزیر خارجہ ،اشتعال انگیز،بیان مسترد ،اسلا م آباد ،92 نیوز

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا اشتعال ان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۲ دن ۳:۰۲ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا اشتعال انگیز بیان مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہناہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کا پاکستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بیان اشتعال انگیز،غیرذمہ دارانہ اور انتہائی قابل مذمت ہے،بھارت کا عملی طور پر آزادکشمیر پر قبضے کابیان تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ بھارتی جارحانہ عزائم حالات کو مزید کشیدہ اور علاقائی سلامتی کو دائو پر لگانے کے مترادف ہیں، دنیا بھارت کے جارحانہ عزائم کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ ترجمان کامزید کہناتھاکہ پاکستان پرامن ملک ہے، تاہم ہر جارحیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک ایران، گیس پائپ لائن، منصوبہ ، ترمیمی معاہدے ،دستخط ،اسلا م آباد،92نیوز

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے ترمیمی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

اسلا م آباد (92 نیوز) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، انٹراسٹیٹ گیس سسٹم اور نیشنل ایرانین گیس کمپنی کے درمیان ترمیمی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ایران اب تاخیر پر ثالثی عدالت میں جائے گا نہ ہی پاکستان کو جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑیگا ، پائپ لائن کی تعمیر کیلئے 2024 تک کی مہلت بھی مل گئی۔ پاکستان اور ایران کا پاک ایران گیس منصوبہ 6 سال سے تعطل کا شکار ہے ، منصوبے کی بروقت تکمیل سے پاکستان میں ایک دہائی سے جاری توانائی کا بحران ختم ہوسکتا ہے۔پاک ایران گیس پائپ لائن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز