
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ ای...
وزیساسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ ایک ہفتے کیلئے مؤخر کر دیا گیا، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری ایک ساتھ کی جائے گی۔ حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ فیصلہ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ ایک ہفتے کے لئے موخر کر دیا ، ایک تمہارا ایک ہمارا فارمولا کے تحت حکومت نے بلوچستان کے لئے میر نوید جان بلوچ کا نام دیا ۔ سندھ کے ممبر کے لئے اپوزیشن کا ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ تاخیر کے باعث الیکشن کمیشن غیرفعال ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا۔ الیکشن … Read More