Tag Archives: اسلام آباد


سینٹ ، آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس ، اپوزیشن کا احتجاج ، واک آؤٹ ، اسلام آباد ، 92 نیوز

سینٹ، آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس سے متعل...

10 اکتوبر, 2020 5:08 شام 5:08 شام

اسلام آباد (92 نیوز) سینٹ میں آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس سے متعلق سوال پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ سینیٹر ہدایت اللہ کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر جماعت اسلامی، پی کے میپ اور قبائلی اضلاع کے سینیٹرز واک آؤٹ کرگئے۔ پیپلزپارٹی نے صوبوں کی ملکیت پر آرڈیننس کے ذریعے قبضہ کرنا غیر آئینی قرار دے دیا۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا۔ آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس سے متعلق سوال پر ارکان نے شیم شیم اور آئی لینڈ آرڈینس نامنظور کے نعرے لگائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز