Tag Archives: اسلام آباد یونائیٹڈ


پی ایس ایل ڈرافٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

لاہور (92 نیوز) پی ایس ایل فائیو کیلئے ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوئی، جس میں پلاٹینیم، ڈائمنڈ، گولڈ اور سلور کیٹیگریز کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔ پی ایس ایل فائیو کی پرائم یعنی پلاٹینیم  کیٹیگری کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہوگیا ،دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انگلینڈ کے جیسن روئے کا انتخاب کیا۔ شین واٹسن کو پلاٹینیم کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا۔ سرفراز احمد،محمد نواز،احمد شہزاد،عمر اکمل ،محمد حسنین،نسیم شاہ اور احسن علی بھی پلاٹینیم کیٹیگری کا حصہ ہیں۔ لاہورقلندرز نےآسٹریلیا کے کرس لین کا انتخاب کیا ہے ،پلاٹینیم کیٹیگری کے دیگر کھلاڑیوں میں فخرزمان، محمد حفیظ، شاہین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز