Tag Archives: اسلام آباد ہائی کورٹ

فلیگ شپ ریفرنس مزید دستاویزات درخواست منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائی کورٹ ‏ نواز شریف کی بریت ‏

فلیگ شپ ریفرنس ، نیب کی مزید دستاویزات جم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۴ شام ۳:۳۴ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ  میں فلیگ شپ ریفرنس  کی سماعت  ہوئی ۔  نواز شریف کی بریت کے خلاف اپیل میں عدالت نے  نیب کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی  درخواست منظور کرلی ۔ فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل میں مزید دستاویزات جمع کرانے کی نیب درخواست منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دے دی۔ نیب نے نواز شریف، حسن نواز اور حسین نواز سے متعلقہ دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کی تھی، دستاویزات میں نواز شریف کے ٹیکس ریکارڈ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شبر زیدی تقرری درخواست ناقابل سماعت قرار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائی کورٹ ‏ چیئرمین ایف بی آر‏

شبر زیدی کی تقرری کیخلاف درخواست ناقابل س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۷ شام ۷:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ‎اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تقرری کے خلاف درخواست نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ملک میں معاشی بحران ہے، ایسے حالات میں عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ ‎ مقامی وکیل ریاض حنیف کی درخواست پر سماعت  چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ درخواست گزار کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ انعام امین منہاس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز کوٹ لکھپت جیل ‏ والدہ شمیم بیگم ‏ مریم نواز ‏ شہبازشریف ‏ العزیزیہ ریفرنس ‏

سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹس کے مطابق نوازشری...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۱ شام ۳:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیاد پر دائر درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ  پرائیویٹ ڈاکٹرز کی رائے حتمی نہیں تسلیم کی جاسکتی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹس کے مطابق نوازشریف کی جان کو کوئی خطرہ نہیں۔ فیصلے کے مطابق نوازشریف نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی کوئی درخواست دائر نہیں کی۔ میڈیکل رپورٹس پرائیوٹ ڈاکٹرز کی رائے پر مشتمل تھیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ جیل کی رپورٹس کے مطابق نواز شریف کی جان کو کوئی خطرہ نہیں۔ کوٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز