Tag Archives: اسلام آباد ہائیکورٹ

آصف علی زرداری ‏ طبی بنیادوں پر ضمانت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ شام ۱۲:۴۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کر لی ،  ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ معاملے کی تفتیش اگر نیب نہیں  کر رہا تو پھر آصف زرداری کو جیل میں  کیوں  رکھنا چاہتے ہیں ۔ نیب نے عدالت کو بتایا کہ  ہائیکورٹ کے حکم پر نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ،  میڈیکل بورڈ نے آصف علی زرداری کا تفصیلی معائنہ کیا ۔ عدالت نے استفسار کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائم علی شاہ ‏ عبوری ضمانت ‏ ‏19 دسمبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ جسٹس عامر فاروق ‏ جسٹس محسن اختر کیانی

قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کر دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی ،دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب پراسیکیوٹر نے استفسار کیا کہ آپ بتا دیا کریں کب گرفتار کرنا ہے ،جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے سید قائم علی شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے۔ نیب پراسیکیوٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ممبران ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ چیف جسٹس اطہر من اللہ ‏ پارلیمنٹ

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ 10ر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۰ شام ۲:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ  نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کا معاملہ  10روز میں حل کرنے کا حکم دے دیا ،  چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے  کہ پارلیمنٹ کے معاملے کو عدالت کیوں لارہے ہیں، حکومت اور اپوزیشن عدالت آنے کی بجائے معاملے کو پارلیمنٹ میں حل کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن  میں سندھ اور بلوچستان کے ممبران کی تعیناتی کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کی کورٹ میں ڈال دیا ، ممبران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ آصف زرداری ‏ نیا میڈیکل بورڈ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آصف زرداری کیلئ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں  سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے  ایم ایس پمز کو نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی بنچ نے کی ۔ عدالت نے حکم دیا کہ ایم ایس پمز نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے جس میں  آصف علی زرداری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بچے سے زیادتی پولیس اہلکار درخواست ضمانت مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏

بچے سے زیادتی کے ملزم پولیس اہلکار کی درخ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچے سے زیادتی کے ملزم پولیس اہلکار کی درخواست ‏ضمانت مسترد کرتے ہوئے تین ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس اہلکار شہزاد خلیق کے خلاف بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج ہے ، اہلکار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ‏ضمانت کیلئے درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا ‏ریمارکس دیے کہ بچوں سے زیادتی پورے معاشرے کیخلاف سنگین جرم ہے، پولیس اہلکار شہریوں کی ‏حفاظت کے لئے ہیں نہ کہ زیادتی کے لئے۔ عدالت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس آصف زرداری فریال فرد جرم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

آصف زرداری اور فریال تالپور نے ضمانت کیل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ دن ۱۱:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار آصف زرداری اور فریال تالپور نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ، آج ہی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ۔  نواز شریف کے بعد سابق آصف زرداری  اور انکی ہمشیرہ فریال تالپور نے بھی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا دروزاہ کھٹکھٹا دیا  ، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت کی جس میں  نیب اوراحتساب عدالت نمبردو کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائم علی شاہ کی نو دسمبر تک عبوری ضمانت من...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن میں  قائم علی شاہ  کی 9 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائم علی شاہ کو پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا ، عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے  جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت  کی ، قائم علی شاہ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چار دسمبر کو نیب نے طلب کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غداری کیس فیصلہ محفوظ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ سنگین غداری کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ لارجر بینچ ‏ پرویز مشرف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو مش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۱ شام ۲:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو مشرف کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا، عدالت نے محفوظ کیا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں  لارجر بینچ نے حکومتی اور وکیل پرویز مشرف کی درخواستوں  پر سماعت کی ، دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ  کیا خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی آپشن دی؟ ۔ جس پر  بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ  جی عدالت نے آپشن دی مگر انہوں نے اسے قبول نہیں کیا،  پرویز مشرف بیمار اور اس پوزیشن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی جیل ‏ پاکستان منتقلی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ طارق عزیز ‏ جسٹس محسن اختر کیانی ‏

برطانوی جیل سے قیدی کی پاکستان منتقلی کے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ دن ۹:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ  میں  برطانوی جیل  میں قید طارق عزیز کو پاکستان کی جیل میں منتقل کرنے کے  کیس کی سماعت کے دوران عدالت برہم ہو گئی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ نواز شریف جانا چاہے تو دو دنوں میں چلا جائے ،برطانیہ سے پاکستانی شہری کو کیسے واپس لانا ہے ،طے کرنے میں  چھ سال لگ گئے۔ریمارکس میں کہا کہ سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری خارجہ اور برطانیہ میں پاکستانی سفیر کو اس عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا تھا کہ وزارتوں کے نمائندے لکھ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ فردوس عاشق اعوان توہین عدالت ‏ شوکاز نوٹس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پریس کانفرنس ‏

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فردوس عاشق اعوان ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کرنے پر  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا ، عدالت نے یکم نومبر کو صبح  9 بجے عدالت طلب کرلیا۔ نواز شریف کو ریلیف دینے کے  لئے شام کو خصوصی طور پر عدالت لگانے کا بیان  معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مہنگا پڑ گیا ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکاز نوٹس جاری کردیا، جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا کہ پریس کانفرنس میں عدلیہ کو بدنام  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف عثمان بزدار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ سزا معطلی

نواز شریف کا بھرپور خیال رکھیں گے ، عثمان ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۱ شام ۲:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  اسلام آباد ہائیکورٹ میں  نواز شریف  کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستوں پر سماعت جاری ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے عدالت کو یقین دلا دیا کہ نواز شریف کا بھرپور خیال رکھیں گے ۔ ہفتہ26 نومبر کو  نواز شریف کی عبوری ضمانت  کی درخواست کی سماعت کے دوران  عدالت نے  وزیر اعلیٰ پنجاب کو آج کی سماعت میں  ذاتی  حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا جس پر عثمان بزدار ذاتی حیثیت میں عدالت عالیہ میں پیش ہوئے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عدالت کو آگاہ کیا کہ  نواز شریف کا بھرپور خیال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ‏ عبوری ضمانت ‏ آخری روز ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز العزیزیہ کیس ‏ سزا معطلی اسلام آباد ہائیکورٹ

نواز شریف کی عبوری ضمانت کا آج آخری روز ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ دن ۱۰:۴۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) العزیزیہ کیس میں سزا یافتہ  نواز شریف کی عبوری ضمانت کا آج آخری روز ہے ، سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آج ہو گی ۔ دو روز قبل  نواز شریف کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر مسلم لیگ ن کی جانب سے طبی اور انسانی بنیادوں پر  عبوری ضمانت کی درخواست کی گئی تھی  جسے عدالت نے آج کے دن تک منظور کر لیا تھا۔ عدالت نے آج وزیر اعلیٰ پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھاہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

انصار الاسلام ‏ وزارت داخلہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس ‏ اطہر من اللہ

انصار الاسلام پر پابندی ، وزارت داخلہ کے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) انصار الاسلام پر پابندی کے معاملے پر  اسلام آباد ہائیکورٹ نے  وزارت داخلہ کے افسر کو کل طلب کرلیا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئے کہ ایک چیز موجود ہی نہیں اور اس پر پابندی لگا دی گئی ؟ ، خاکی وردی کی بجائے سفید پہن لیں تو پھر کیا ہوگا، میری رائے کے مطابق تو یہ نوٹیفکیشن ہی غیر موثر ہے ۔ انصار الاسلام پر حکومت کی جانب سے پابندی  کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  جسٹس اطہر من اللہ نے کی ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیل کی باتیں اسلام آباد ہائیکورٹ ٹی وی اینکرز اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس اطہر من اللہ ‏

ڈیل کی باتیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نواز شریف سے متعلق ڈیل کی باتیں کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کئی ٹی وی اینکرز کو بلا  لیا  ،  چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ  اینکر زکی ڈیل کی باتوں پر بہت تحمل کا مظاہرہ کر چکے ہیں ۔ نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ممکنہ رہائی کو ڈیل قرار دینا ٹی وی اینکرز کو مہنگا پڑ گیا ،  چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم ہو گئے ۔  جسٹس اطہر من اللہ نے کہا بڑی بدقسمتی ہے آپ جب اندازے لگاتے ہیں کہ یہ ڈیل ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست دائر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ شہباز شریف

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کیل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی  کیلئے درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ، عدالت نے  فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ طبی بنیادوں پر نواز شریف کی سزا معطل ہو گی یا نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا خصوصی بینچ شہباز شریف کی درخواست پر کل سماعت کریگا ،  وفاق اور پنجاب سیکرٹریز داخلہ اور چیف سیکرٹری پنجاب سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دئے گئے ہیں ،  عدالت نے ملزم کی میڈیکل رپورٹس بھی طلب کر رکھی ہیں ۔ العزیزیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز