Tag Archives: اسلام آباد یونائیٹڈ


پشاور زلمی نے دوسرے الیمینیٹر میں اسلام آ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

کراچی (92 نیوز) دوسرے الیمینیٹر میں پشاورزلمی نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48رنز سےشکست دے دی۔ پشاور زلمی نے مسلسل تیسری مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کیا کر لیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاورزلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 20اوورز میں 214رنز بنائے،،پشاور کے اوپنرز کامران اکمل اور امام الحق نے 135رنز کاشاندار آغاز فراہم کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں، کامران اکمل نے 74اور امام الحق نے 58رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ پشاور کے کیرن پولارڈ اور ڈیرن سیمی نے بھی اسلام آباد کے باؤلرز پر خوب لاٹھی چارج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز