Tag Archives: اسلام آباد ہائی کورٹ


islamabad high court شاہد خاقان ‏ احسن اقبال ‏ ‏24 فروری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس ‏ اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ جسٹس اطہر من اللہ ‏ اسلام آباد ہائی کورٹ ‏

شاہد خاقان ،احسن اقبال کی درخواست ضمانت پ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان  عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ طبیعت کی ناسازی کے باعث چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت نہیں ہوسکی اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورکنی بنچ 24 فروری کو ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز