Tag Archives: اسفند یار ولی‏

اسفند یار ولی بلاول اے پی سی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مولانا فضل الرحمان ‏

اسفند یار ولی سے بلاول کی ملاقات ، اے پی س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کا اعلان کر کے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو الجھن میں ڈال دیا ، دونوں جماعتوں کے لئے مارچ کی حمایت یا مخالفت کا فیصلہ مشکل ہو گیا ۔ چیئرمین پیپلزپارٹی   بلاول بھٹو مشاورت کے لئے اسفند یار ولی کے گھر پہنچ گئے ، جہاں دونوں رہنماؤں  نے فیصلہ کرنے کیلئے اے پی سی بلانے پر اتفاق کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ملے،سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی،حکومت کے خلاف احتجاج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

باغی سینیٹرز بزنجو اسفند یار لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز میر حاصل بخش بزنجو‏ اسفند یار ولی‏ ن لیگ ‏ پیپلزپارٹی

باغی سینیٹرز کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ دن ۹:۴۶ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) باغی سینیٹرز کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر میر حاصل بخش بزنجو، اسفند یار ولی، سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت سے ناراض ہوگئے ، اہم رہنما وں کو اپنی ناراضی سے بھی آگاہ کر دیا ۔ با وثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں حاصل بزنجو اور اس کے اتحادیوں نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو یہ شکوہ پہنچایا کہ میری ہار میں لگتا ہے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ کچھ اپنوں کا بھی کردار ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ باغی سینیٹرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز