کراچی ، محکمہ اقلیتی امور کا آفس خستہ حا...
کراچی (92 نیوز )کراچی میں محکمہ اقلیتی امورسندھ کا آفس سہولیات سے محروم ہے ۔ ملازمین کےبیٹھنےکیلئےکرسیاں دستیاب نہیں جبکہ ملازمین کوکہیں ٹرانسفر ہونے سےبھی روک دیا گیا ۔ اسسٹنٹ انجینئر،کمپیوٹرآپریٹربھی مختصر سےکمرے میں موجود ہے ۔ایک افسرکرسی پر بیٹھتا ہےتودوسرا خالی ہونے کا انتظار کرتا ہے۔