Tag Archives: اسرائیلی فوج


اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے گھر مسم...

07 جولائی, 2019 10:34 دن 10:34 دن

غزہ ( 92 نیوز)اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے گاؤں صور باہر میں فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنا شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی شہریوں کے احتجاج کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں اور بارودی مواد کی مدد سے سولہ رہائشی عمارتوں کو گرانا شروع کیا ۔ گرائے جانے والی عمارتوں میں  100 سے زیادہ اپارٹمنٹس تھے ۔ فلسطینیوں کی تنظیم پی ایل او نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ان گھروں میں مقیم لوگوں کو نصف شب کو بیدار کر کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز