اسد عمر

January 16, 2021
اسد عمر اور عمران اسماعیل کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات،مردم شماری کرانے پر اتفاق
کراچی (92 نیوز)وفاقی وزیر اسد عمر اور عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی ، ملاقات میں آئندہ الیکشن سے پہلے مردم شماری کرانے پر اتفاق ہوا۔

January 16, 2021
خوشی ہے کراچی کیلئے مل کر کام ہو رہا ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ خوشی ہے کراچی کے لیے مل کر کام ہورہا ہے،کراچی میں بارشوں کےبعدوفاقی،صوبائی حکومت نے نکاسی آب کیلئےپلان بنایا۔

January 12, 2021
کورونا ویکسین پر جلد اچھی خبر دیں گے، اسد عمر
اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین این سی او سی اسد عمر کہتے ہیں کہ کورونا ویکسین پر جلد اچھی خبر دیں گے۔ کورونا کی دوسری لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔

December 7, 2020
کورونا ویکسین کی دستیابی ، حکومت نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے حکومت نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

November 28, 2020
سکھر کو چلانے والا سیاسی نظام اس کا حق نہیں دلوا سکا، اسد عمر
سکھر (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں کہ سکھر میں ترقی نظر نہیں آرہی، جو سیاسی نظام سکھر کو چلا رہا ہے وہ اس کا حق نہیں دلوا سکا۔

November 24, 2020
کورونا کے بڑھتے کیسز ، اِن ڈور ریسٹورنٹس بھی بند کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کے بڑھتے کیسز پر اِن ڈور ریسٹورنٹس بھی بند کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔