
اسحاق ڈار کی جائیداد کو نیلامی سے روکنے ک...
لاہور ( 92 نیوز) اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی ، نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی اہلیہ تبسم اسحاق ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، تبسم اسحاق ڈار نے جائیداد قرقی کو چیلنج کیا تھا۔ تبسم اسحاق ڈار کا موقف تھا کہ اسحاق ڈار نے لاہور کی جائیداد مجھے تحفہ میں دی تھی، تبسم اسحاق ڈار جائیداد تحفے میں ملنے کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکیں۔ عدالت کی جانب سے گھر چھاپے کے دوران بنائی گئی نیب … Read More