Tag Archives: استقبال ‏

کراچی ، آزادی مارچ ، لاہور ، پڑاؤ، صوبائی دارالحکومت ، قافلے ، لیگی کارکنوں ، استقبال

آزادی مارچ لاہور سے اپنی آخری منزل اسلا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۱ شام ۱:۰۱ شام

لاہور (92 نیوز) آزادی مارچ لاہور سے اپنی آخری منزل اسلام آباد روانگی کیلئے تیار ہے۔ گریٹر اقبال پارک میں مولانا فضل الرحمٰن کے خطاب کے بعد شرکاء آگے بڑھیں گے۔ کراچی سے شروع ہونیوالے آزادی مارچ نے لاہور میں پڑاؤ ڈالا ۔ صوبائی دارالحکومت پہنچنے پر قافلے کا لیگی کارکنوں کی جانب سے جگہ جگہ استقبال کیا گیا۔ شرکا نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں رات گزاری۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا آزادی مارچ جعلی حکمرانوں کو گرا کر رہے گا، حکمران ووٹ کی امانت قوم کو واپس کر دیں۔ قبل ازیں فضل الرحمٰن کی زیر قیادت جے یو آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی ، شاہی جوڑے ، شوکت خانم اسپتال ، کینسر ، مریض ، بچوں ، ملاقات

برطانوی شاہی جوڑے کی شوکت خانم اسپتال میں...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

 لاہور (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑے کی لاہور میں مصروفیت جاری ہیں۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شوکت خانم اسپتال میں کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات ہوئی۔  قبل ازیں بادشاہی مسجد آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا خطیب مولانا عبدالخیر آزاد نے استقبال کیا اور مختلف حصے دکھائے گئے۔ برطانوی شاہی جوڑا اپنے پانچ روزہ دورے کے چوتھے روز لاہور پہنچا ، گورنر چودھری سرور اور  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مدلٹن کا لاہور آمد پر استقبال کیا۔ برطانوی شاہی جوڑا لاہور پہنچا تو  زندہ دلان لاہوریوں نے پلکیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جدہ ، وزیر اعظم ، عمران خان ، رائل ٹرمینل ، مکہ ، گورنر ، خالد الفيصل بن عبد العزيز ، استقبال

وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۹ شام ۶:۰۹ شام

جدہ (92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورہ پر جدہ پہنچ گئے۔ جدہ کے رائل ٹرمینل پر مکہ کے گورنر خالد الفيصل بن عبد العزيز نے انکا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ  اور معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید ذولفقار  بخاری  بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز، قونصل جنرل خالد مجید، سعودی حکام  اور قونصلیٹ کے افسران بھی موجود ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان  نے سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب اور یو اے ای کی مسئلہ کشمیر پر م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ شام ۸:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب اور یو اے ای نے مسئلہ کشمیر پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ پاکستان عالمی منظر نامے میں اہم امور کا مرکز بن گیا۔ برادر ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے استقبال کیا۔ پُرجوش معانقے اور مصافحے  نے تعلقات کو مزید گہرا کر دیا۔ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجیبر اور یو اے ای کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید ایک ہی طیارے سے اسلام آباد پہنچے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےمعزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان ‏ سادگی ‏ سکیورٹی حصار ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایئرپورٹ ‏ پروٹوکول کھلاڑیوں کے کپتان ‏ والہانہ استقبال ‏ وزرا ‏ پارٹی رہنما پھولوں کے ہار عام لوگ لاؤنج ‏ استقبال ‏ پارٹی کارکن ہٹو بچو ‏ خوشگوار حیرت ‏ کپتان کی سادگی ‏ عش عش ‏ ویلکم ‏ قریبی عزیز‏ جہانگیر ترین وفاقی وزیرشفقت محمود غلام سرور خان ‏ مبارکباد ‏ ‏ فردوس عاشق اعوان اعظم سواتی مراد سعید علی امین گنڈا پور علیم خان وزیر اعلیٰ کے پی ‏ محمود خان پرویز خٹک ‏ ڈھول کی تھاپ ‏ معاون خصوصی ‏ جوش وخروش ‏ جذبہ دیدنی ‏ پی ٹی آئی ‏ ووٹر ‏ دیانتدار قیادت

کپتان کی وطن واپسی پر سادگی ، کوئی سکیورٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ دن ۶:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکا کے کامیاب دورے سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی کپتان کی سادگی دیکھنے لائق تھی ، کوئی پروٹوکول تھا نہ ہی سکیورٹی حصار ۔ کھلاڑیوں کے کپتان کی وطن واپسی پر  والہانہ استقبال کیا گیا ،وزرا اور پارٹی رہنماؤں نے کپتان کو پھولوں کے ہارپہنائے، وزیراعظم عام لوگوں کی طرح لاؤنج سے باہرآئے، عمران خان کے استقبال کے لیے شہریوں اور پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم کے ائیرپورٹ سے باہر نکلنے پر نہ ہٹو بچو کی صدائیں آئیں نہ کوئی سکیورٹی حصار تھا ، اسلام آبادایئرپورٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرجوش استقبال امریکی صدر شکریہ ادا عمران خان

پرجوش استقبال پر امریکی صدر کا شکریہ ادا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا پرجوش استقبال پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا پاکستان کے نقطہ نظر کو مدنظر رکھنے پر بھی صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں۔ صدر ٹرمپ نے قیمتی وقت نکال کر وائٹ ہاؤس کا دورہ کرایا۔ وائٹ ہاؤس کا دورہ پورے پاکستانی وفد کے لیے آرام دہ رہا۔ I want to thank the Pakistani-American community for showing up in such large numbers at Capital One Arena in DC to show support and welcome me on my first visit to the USA as … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دورے افغان صدر آمد عثمان بزدار معزز مہمان استقبال

پاکستان کے دورے پر آئے افغان صدر کی لاہو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے افغان صدر اشرف غنی کی لاہور آمد ہوئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ بچوں نے افغان صدر کو گلدستے پیش کیے۔ عثمان بزدار نے کہا افغانستان کے صدر اشرف غنی کو لاہور آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ افغانستان کی صدر کی آمد پاک افغان تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے۔ آپ کی آمد اہل پنجاب کیلئے اعزاز ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا آپ کے دورے سے پاک افغان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ دونوں ممالک کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان مسل لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۴۷ شام ۴:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر مسلم لیگ ن مایوس  ہو گئی اور فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ مٹھائیاں لے کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں دھری رہ گئیں ، درخواست ضمانت مستردہونےپرلیگی رہنماؤں اور کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہاامیدتھی فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے سے مایوسی ہوئی۔ شاہد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز