Tag Archives: استعمال

سیکرٹری جنرل ، انتونیو گوتیرس ، ایشیائی ممالک ، کوئلے ، استعمال ، بند ، ہدایت

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی ایشیائی م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۶ دن ۹:۱۶ دن

 نیو یارک (92 نیوز) سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے ایشیائی ممالک کو کوئلے کا استعمال بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اشیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سمندروں میں پانی کی سطح بڑھنے سے لاکھوں لوگ غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ گذشتہ ہفتے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اشیا کے کئی شہر بشمول بنکاک، ہوچی مِن سٹی اور ممبئی میں گلوبل وارمنگ سے شدید سیلابوں کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایشیا میں کوئلہ کے استعمال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکمران، کشمیر کو ڈھال، استعمال، فضل الرحمن، لاڑکانہ، 92 نیوز

حکمران کشمیر کو ڈھال کے طور پر استعمال کر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

لاڑکانہ (92 نیوز) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تمام اختیارات اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کےسپرد کر دئیے کہتے ہیں کہ حکمران کشمیر کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، انصار الاسلام پر پابندی قبول نہیں، آزادی مارچ کا شیڈول تبدیل نہیں ہوگا۔ آزادی مارچ کےروح رواں مولانا فضل الرحمن کا لہجہ مزید سخت ہوگیا، ہر سطح پر مذاکرات کےدروازے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا نے واضح کیا کہ چھاپے گرفتاریوں سے حالات بگڑیں گے ملک بھر میں لڑائی ہوگی ایک دو دن نہیں مہینے تک شاہراہیں بند رکھ سکتے ہیں۔ تلخ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

27اکتوبر ، کشمیری ، یوم سیاہ ، مولانا ، ملاوٹ ، شاہ محمود قریشی

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو اپنی فضائی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ شام ۸:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اہم ویڈیو پیغام میں کہا پاکستان نے بھارتی درخواست مسترد کر دی ۔ بھارت نے وزیر اعظم نریندر مودی کا طیارہ 20 ستمبر کو فضائی حدود سے گزارنے کی درخواست دی تھی۔ بھارت نے وزیراعظم مودی کے جرمنی جانے، 28 ستمبر کو واپسی کیلئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت مانگی۔ پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال، بھارتی ہندوستانی رویے کے پیش نظر اجازت نہیں دی۔ انہوں نے کہا پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی ، حکومت ، کراچی ، انتظام ، سنبھالنے ، فیصلہ ، آرٹیکل 149 کلاز فور ، نافذ

وفاقی حکومت کا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی حکومت نے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے آئینی اختیارات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت نے بھی حمایت کر دی۔ وزیر قانون فروغ نسیم نے پروگرام “جواب چاہئے”میں کہا وفاقی حکومت کراچی میں آرٹیکل149 کلاز 4 نافذ کرنے جا رہی ہے ۔ وہ ذاتی طور پر اس کے حق میں ہیں، اس آئینی شق کے نفاذ کا صحیح وقت یہی ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کراچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن کیس انصاف کی جیت وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری رائٹنگ پیڈ مبی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۵ شام ۴:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سرکاری رائٹنگ پیڈ مبینہ طور پر عزیز و اقارب استعمال کرنے لگے ۔ وزیراعلیٰ کے رائٹنگ ہیڈ پر دوست کو سفارشی رقعہ جاری کردیا گیا ۔ اے پی وی ڈرائیور کے لیے وزیر اعلیٰ کے رائٹنگ پیڈ پر ان کے بھائی کی جانب سے سفارشی رقعہ جاری  کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیٹر پیڈ پر سردار جعفر خان بزدار کا پیغام لکھا گیا ہے کہ گاڑی نمبر ایل ڈبلیو ایل 916 میرے عزیز کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ لیٹر پیڈ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی صدر، کشمیر کشیدگی، فضائی حدود،استعمال،اجازت ، غلام سرور اسلا م آباد، 92 نیوز

بھارتی صدر کو کشمیر کشیدگی پر فضائی حدود ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

 اسلا م آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی صدر کو فضائی حدود استعمال کرنیکی اجازت نہیں دی۔ وفاقی وزیر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ بھارتی رویہ ناقابل برداشت ہے اور اب مزید رعایت نہیں دیں گے، بھارت اب بھی عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر میں مودی حکومت کا رویہ قابل نفرت ہے۔ بھارت کیلئے فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے کا آپشن بھی زیرغور ہے۔ وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ بھی بھارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت جوہری ہتھیاروں استعمال پہل پالیسی تبدیلی عندیہ

بھارت کا جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۴ شام ۶:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارت خطے کا امن و امان تباہ کرنے پر تل گیا ۔ بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ بھارت کی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے عزائم ایک ایک کر کے دنیا سامنے کھل رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے پہلے مودی سرکار دھمکیوں پر اتر آئی اور نیوکلئیر پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا پوکھران وہ علاقہ ہے جس نے بھارت کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب افسران نازیبا الفاظ استعمال مصطفیٰ کمال معافی مطالبہ

افسران کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۲۷ شام ۴:۲۷ شام

 کراچی (92 نیوز) مصطفیٰ کمال کی جانب سے نیب افسران کیلئے نازیبا الفاظ کا نوٹس لے لیا گیا۔ نیب نے چیئرمین پی ایس پی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مصطفیٰ کمال نیب افسران کے بارے میں ادا کیے گئے اپنے الفاظ کی معافی مانگے۔ معافی نہ مانگی گئی تو نیب قانونی کارروائی کےلیے عدالت سے رجوع کرے گا۔  نیب اعلامیے کے مطابق مصطفی کمال کے دور میں 30 ہزار کروڑ روپے کی خطیر رقوم خرچ کرنے کی نیب تحقیقات کرے گا۔ اتنی خطیر رقوم خرچ کرنے کے باوجود کراچی کے مسائل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز