استعفے

February 4, 2021
استعفے دینے سے کوئی قیامت نہیں آنی ، صرف بےچینی ضرور پھیلے گی ، شیخ رشید
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا استعفے دینے سے کوئی قیامت نہیں آنی ، صرف بےچینی ضرور پھیلے گی۔

January 5, 2021
اپوزیشن میں استعفے دینے اور لانگ مارچ کرنے کی ہمت نہیں ، وزیراعلی پنجاب
لاہور (92 نیوز) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا اپوزیشن میں استعفے دینے اور لانگ مارچ کرنے کی ہمت نہیں۔

December 31, 2020
پی ڈی ایم کے فیصلے پر استعفے دینگے، نیب کوئی ادارہ نہیں، رانا ثناء
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی اس کے مطابق استعفے دیں گے۔ نیب کوئی ادارہ نہیں، چئیرمین نیب ربورٹ ہے۔
December 28, 2020
اپوزیشن جماعتیں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر متفق
نوڈیرو (92 نیوز) استعفے دینے اور لانگ مارچ سے متعلق امور پر نوڈیرو میں پی ڈی ایم قیادت کی مشاورت ہوئی جس میں اپوزیشن جماعتیں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر متفق ہو گئیں ۔

December 24, 2020
تمام ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کرادئیے، بلاول بھٹو
کراچی (92 نیوز) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت کی طرح نیب کے ذریعے بلیک میل نہیں کرتے۔ تمام ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کرادئیے۔

December 20, 2020
اپوزیشن نے استعفے دیئے تو راتوں رات منظور ہو جائیں گے ، نور الحق قادری
کراچی (92 نیوز) وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا اپوزیشن نے استعفے دیئے تو راتوں رات منظور ہو جائیں گے۔