Tag Archives: استاد

نائجیریا ‏میں بچے استادوں کا امتحان لینے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

نائجیریا ( 92 نیوز ) استاد بچوں کا امتحان تو لیتے تھے لیکن نائیجیریا میں اب بچے استادوں کا امتحان لے رہے ہیں۔ جو استاد پاس نہیں ہوتا اسے نوکری سے فارغ کردیا جاتا ہے۔ نائجیریا میں اساتذہ کی تعلیمی قابلیت جانچنے کا ایک نیا لیکن منفرد اور دلچسپ طریقہ شروع کیا گیا ہے۔افریقی ملک میں نرسری جماعتوں کے 6 سالہ بچوں کے پوچھے گئے سوال اساتذہ کے سامنے پیپر کی صورت رکھ دیئے جاتے ہیں۔ جو اساتذہ پرچے میں 75 فیصد نمبر لے لیتے ہیں وہ اپنی نوکری پر بحال جبکہ جو استاد بچوں کے ان انتہائی آسان سوالوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امیتابھ بچن آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

ممبئی ( 92 نیوز ) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ بگ بی امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری پر بھرپور حکمرانی کی ۔ اور اپنی لازوال اور منفرد اداکاری سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچایا۔ اتر پردیش کے شہر الہٰ آباد میں 11 اکتوبر 1942 کو پیدا ہونے والے امیتابھ بچن کے فنی سفر کا آغاز 1969 میں فلم سات ہندوستانی سے ہوا جس کے بعد امیتابھ بچن نے آنند، ابھیمان، چپکے چپکے جیسی کامیاب فلموں سے بھارت بھر میں شہرت سمیٹی ۔ پھر اس کے بعد فلم شعلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز