Tag Archives: اسامہ بن لادن ‏

امریکی صدر ‏ اسامہ بن لادن ‏ واشنگٹن ‏ ‏ 92 نیوز ڈونلڈ ٹرمپ ‏ افغانستان ‏ القاعدہ ‏

امریکی صدر نے اسامہ بن لاد کے بیٹے کی ہلاک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسامہ بن لادن  کے بیٹے  کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ، کہا کہ  حمزہ بن لادن افغانستان میں کارروائی کے دوران مارا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ حمزہ بن لادن کی ہلاکت القاعدہ کے لئے ایک بڑا دھچکا ہے ، اس کی ہلاکت سے دہشتگرد تنظیم نہ صرف اہم ماہرانی قیادت بلکہ اس کے والد سے علامتی تعلق سےبھی محروم ہو گئی ہے ۔ وائٹ ہاؤس سے جاری  کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ حمزہ بن لادن کی ہلاکت سے القاعدہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ نائن الیون ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز ورلڈ ٹریڈ سینٹر ‏ القاعدہ ‏ اسامہ بن لادن ‏

نائن الیون کو 18 برس بیت گئے

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ دن ۱۱:۳۶ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) سانحہ نائن الیون کو 18 برس بیت گئے، نیویارک  کےورلڈ ٹریڈ سینٹر کیساتھ دو جہازوں کے ٹکرانےسے تین ہزار سے زائد افراد ہلاک اور چھ ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے،اس حملے کا ذمہ دار القاعدہ اور اسامہ بن لادن کو ٹھہرایا گیاتھا۔ نائن الیون امریکا کیلئے ایک بھیانک خواب ہے ، 11 ستمبر 2001 کا سورج امریکی عوام کیلئے قیامت بن کر طلوع ہوا، سپرپاور کہلانے والے ملک کے چار مسافر طیارے فضا میں بلند ہوتے ہی ہائی جیک کرلیے گئے۔ دہشتگردوں نے دو طیارے یکے بعد دیگرے نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسامہ بن لادن ‏ حمزہ بن لادن ‏ امریکی میڈیا واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز

اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن ایک حمل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا بیٹا حمزہ بن لادن ایک حملے میں مارا گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے  دو اعلیٰ عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حمزہ بن لادن  ایک حملے میں ہلاک ہوچکا ہے ، آپریشن میں امریکی حکومت نے بھی کردار ادا کیا تاہم حساس معاملہ ہونے کے سبب  اس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق عہدیداروں کا کہنا تھا کہ حمزہ کی ہلاکت ٹرمپ انتظامیہ کے ابتدائی دو سالوں کے دوران  ہوگئی تھی تاہم اس کی تصدیق میں کچھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب ‏ ملا عمر ‏ اسامہ ‏ شہزادہ ترکی الفیصل ریاض ‏ ‏92نیوز ) ‏ انٹیلی جنس سربراہ ‏ اسامہ بن لادن ‏ امریکی فوج ‏ العربیہ ٹی وی ‏ سمندر برد ‏

سعودی عرب نے کئی بار ملا عمر سے اسامہ کی ح...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

ریاض ( 92نیوز ) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے متعدد بار ملا عمر سے اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا مگر اس نے انکار کر دیا۔ شہزادہ ترکی الفیصل نے ایک انٹریو میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج  اسامہ کو مارنا نہیں  چاہتی تھی  تاہم  آپریشن کے وقت اسامہ  کے ہتھیار اٹھانے پر اُسے قتل کیا گیا۔ العربیہ ٹی وی  کو  انٹرویو میں دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے طالبان کے سابق امیر  ملا عمر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز