Tag Archives: ازبکستان

آرمی چیف ازبکستان کے ازبکستان قومی سلامتی سروسز چیئرمین دوطرفہ امور راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید باجوہ ‏

آرمی چیف سے ازبکستان کے قومی سلامتی سروس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۱ شام ۳:۵۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے قومی سلامتی سروسز کے چیئرمین نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق ازبکستان کے  قومی سلامتی سروسز کے چیئرمین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں  خطے کی سکیورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پربھی بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

ازبکستان نائب وزیراعظم جی ایچ کیو کا دورہ آرمی چیف راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز آئی ایس پی آر ‏ جنرل قمر جاوید باجوہ ‏ ایلئور ماجید ووچ

ازبکستان کے نائب وزیراعظم کا جی ایچ کیو ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۶:۱۰ شام ۶:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ازبکستان کے نائب وزیراعظم نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور  آرمی چیف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دوطرفہ تعاون علاقائی امن و استحکام میں مددگار اور اقتصادی خوشحالی کا موجب ہو گا۔ ازبک نائب وزیر اعظم ایلئور ماجید ووچ نے کہا ہے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کاکردارقابل تقلیدہے ۔پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ تجارتی حجم 300ملین ڈالر تک لے جانے اور ریل کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ازبکستان نائب وزیر اعظم ‏ پاکستان ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز وزیراعظم الیورگنیف ‏ وزارت خارجہ

ازبکستان کے نائب وزیر اعظم دو روزہ دورے پ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

اسلام آباد( 92 نیوز) ازبکستان کے نائب وزیراعظم الیورگنیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ازبک نائب وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے۔ ازبکستان کے نائب وزیر اعظم کے پاکستان پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز