
برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے بورس جانسن سے ب...
لندن (92 نیوز) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم بورس جانسن سے بریگزٹ کا آئندہ ایجنڈا طے کرنے کا اختیار واپس لے لیا۔ بریگزٹ کا بحران وزیر اعظم بورس جانسن کیلئے بھی وبال جان بن گیا ۔اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے پیش کردہ ایوان کا انتظام براہ راست سنبھالنےکی قرارداد منظور کر لی گئی ۔ قرارداد کے حق میں تین سو اٹھائس اور مخالفت میں تین سو ایک ووٹ آئے ۔ حکومتی ٹوری پارٹی کے اکیس ارکان نے بورس جانسن کیخلاف ووٹ دیکر شکست کو یقینی بنایا۔ قرارداد کے تحت اراکین کو یہ اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ نو … Read More