Tag Archives: اروند کیجریوال ‏

مودی سرکار

مودی سرکار نے قومی اتحاد کو شدید نقصان پہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) انتخابات سے قبل مودی سرکار مشکل میں آگئی ۔ کانگریس کےبعد عام آدمی پارٹی  کے رہنما اروند کیجریوال نےبھی مودی پر تنقید کےنشتر چلادیے اور کہا کہ مودی سرکار نے پانچ سال میں قومی اتحاد کو شدید نقصان پہنچایا، دہلی کی ترقی کیلئے بھی کوئی کام نہیں کیا گیا۔ گوکل پور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اروند کیجریوال کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی بھائی بھائی کا نظریہ تھا تاہم مودی نے اقتدار میں آتے ہی اسے چَکناچور کردیا ، اس نے ہندوؤں کو مسلمانوں کیخلاف کرکےقومی اتحاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راج ٹھاکرے

راج ٹھاکرے نے پلوامہ میں ہلاک فوجیوں کو س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۲۰ شام ۴:۲۰ شام

ممبئی ( 92 نیوز) پلوامہ ڈرامہ خود بھارت میں بری طرح بے نقاب ہونے لگا، مودی سرکار کی جانب سے الزام پاکستان پر تھونپنے کی کوششیں بری طرح ناکام ہو گئیں ،  راج ٹھاکرے نے بھی پلوامہ میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کو سیاسی متاثرین قرار دیدیا۔ انتہاپسندتنظیم مہاراشٹرنَوونِرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پلوامہ حملے میں مارے گئے فوجیوں کو سیاسی متاثرین قرار دے دیااور بولے کہ  حملے کے وقت وزیراعظم نریندرمودی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے،  جو حملے کی خبر آنے کے بعد بھی جاری رکھی گئی۔ راج ٹھاکرے نے مطالبہ کیا کہ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر اجیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز