Tag Archives: ارشد مرزا


ایل این جی کیس ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ احتساب عدالت ‏ روسٹرم ‏ ‏ ریجنل بیورو ‏ ‏ ہیڈکوارٹرز ‏

پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیاں ، شاہد خا...

05 مئی, 2020 1:55 شام 1:55 شام

 کراچی (92 نیوز) پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا کی عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔ پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست کی اور کہا کہ احتساب عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں مگر گرفتاری کا خدشہ ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی اور سابق سیکریٹری پٹرولیم ارشد مرزا کی عبوری ضمانت منظور کر لی اور پانچ پانچ لاکھ روپے زر ضمانت جمع کرانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز