Tag Archives: اردو ‏


اردو ،عظیم ، افسانہ نگار ، سعادت حسن منٹو ، آج ، ایک سو آٹھویں ، سالگرہ

اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو ک...

05 مئی, 2020 8:37 دن 8:37 دن

 لاہور (92 نیوز) اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی آج ایک سو آٹھویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ منٹوکی کاٹ دار تحریریں آج بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ اپنی تحریروں سے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے والے افسانہ نگاری کی دنیا کے بے تاج بادشاہ سعادت حسن منٹو گیارہ مئی انیس سوبارہ کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ وہ تقسیم ہند کے وقت نقل مکانی کر کے لاہور آگئے۔ شرارتوں سے بھرپور بچپن گزارنے والے سعادت حسن نے اوائلِ جوانی میں ہی افسانہ نگاری شروع کر دی تھی۔ انہوں نے ایسی بے مثال کہانیاں، افسانے، مضامین اور خاکے تخلیق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.