Tag Archives: اردو ادب

اردو ادب ، ماتھے ، جھومر، اشفاق احمد ، آج ، 15 ویں ، برسی ، منائی

اردو ادب کے ماتھے کے جھومر اشفاق احمد کی ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ دن ۱۰:۲۶ دن

لاہور (92 نیوز) اردو ادب کے ماتھے کے جھومر اشفاق احمد کی پندرہویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ان کی ادبی تخلیقات شاہکار کا درجہ رکھتی ہیں۔ اردو ادب کی تاریخ اشفاق احمد کا تذکرہ کئے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ افسانہ ، ڈرامہ اور نثر نگار اشفاق احمد فیروز پور میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے کیا۔ اٹلی کی روم یونیورسٹی اور گرے نوبلے یونیورسٹی فرانس سے اطالوی اور فرانسیسی زبان میں ڈپلومے کئے۔ نیو یارک یونیورسٹی سے براڈکاسٹنگ کی خصوصی تربیت حاصل کی۔ اشفاق احمد قیام پاکستان کے فوراً بعد ادبی افق پر نمایاں ہوئے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوش ملیح آبادی کی 37ویں برسی آج منائی جا ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) معروف شاعر اور اردو ادب کیلئے گراں قدر خدمات انجام دینے والے جوش ملیح آبادی کی 37 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ پانچ دسمبر 1890 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ملیح آباد میں ایک فلمی گھرانے میں آنکھ کھولی اور نو برس کی عمر میں پہلا شعر لکھ ڈالا۔ آپ کی شاعری اور ادبی خدمات اردو زبان کا حسن سمجھی جاتی ہیں جبکہ اردو زبان کے علاوہ انہیں پارسی، ہندی اور انگریزی زبان بھی عبور حاصل تھا۔ جوش ملیح آبادی نے نظام حیدرآباد کے خلاف ایک نظم لکھی، جس پر انھیں ریاست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ادیبہ

معروف ادیبہ قراة العين حیدر کے مداح آج اُ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۱۳ دن ۸:۱۳ دن

 کراچی (92 نیوز) برصغیر کی نامور ادیبہ، اردو ادب میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے والی قرة العين حیدر کا آج یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ برصغیر کی ممتاز و معروف ادیبہ قراة العين حیدر 20 جنوری 1928 کو بھارت کے شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ قراۃ العین حیدر کو بچپن سے لکھنے کا شوق تھا۔ ابتداء میں بچوں کے لئے کہانیاں لکھیں جو اس دور کے معروف پرچوں میں شائع ہوئیں۔ قراۃ  العین حیدر 1949 میں بھارت سے پاکستان آئیں اور 1950 میں پریس انفورمیشن ڈیپارٹمنٹ وابستہ ہو گئیں جبکہ 1961 میں آپ کے لکھے ہوئے ناول” آگ کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز