Tag Archives: ارجنٹینا

فرینڈلی فٹ بال میچ، ارجنٹینا، برازیل کو شکست، میسی، شاندار پرفارمنس، ریاض، 92نیوز

فرینڈلی فٹ بال میچ، ارجنٹینا کی برازیل کو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ شام ۸:۲۲ شام

ریاض (92 نیوز) ارجنٹینا نے فرینڈلی میچ میں برازیل کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دے دی، 3 ماہ بعد ٹیم کا حصہ بننے والے لیونل میسی نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، فاتح ٹیم کی جانب سے واحد گول لیونل میسی نے کیا، میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے الجھتے بھی دکھائی دئیے۔ ارجنٹائن اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا 3 ماہ کی پابندی کے بعد ٹیم میں شاندار کم بیک ہوا، سعودی عرب میں کھیلے جانے والے فرینڈلی میچ میں ارجنٹینا نے برازیل کویکطرفہ مقابلے میں ایک، صفر سے مات دے دی۔ دونوں ٹیموں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹینا ، پرتگال اور فرانس نے ورلڈ کپ کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

ارجن ٹائن ( 92 نیوز ) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں میں ارجنٹینا  سمیت تین بڑی ٹیموں نے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔ دو ہزار دس میں ورلڈکپ کا فائنل کھیلنےوالی ڈچ ٹیم ٹورنامنٹ میں جگہ نہ بنا سکی ۔ امریکی ٹیم بھی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ میسی کی ہیٹرک نے ارجنٹینا  کی ورلڈ کپ میں سیٹ پکی کر دی ۔ پرتگال نے بھی اگلے برس ہونےوالے میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔فرانس کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہو گی۔ ایکواڈور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں ایکواڈور نے کھیل شروع ہونے کے صرف 38 سیکنڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز