Tag Archives: ادویات

ادویات ، قیمتوں ، اضافہ ، سات فیصد ، مہنگی

ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ادویات سات فیصد مہنگی کر دی گئیں۔ شوگر، بلڈ پریشر اور السر کی ادویات 46 روپے تک مہنگی کر دی گئیں۔ فارماسوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر 7 فیصد اضافہ کردیا۔ ڈریپ حکام نے اضافے کو جائز قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا ڈریپ قوانین کے مطابق کمپنیاں ہر سال 7 فیصد اضافہ کرسکتی ہیں ۔ شوگر کنڑول کرنے کی دوا کی قیمت میں 30 روپے اضافہ کردیا گیا۔ ادویات کی قیمتیں بڑھنے پر شہری سستے علاج کیلئے دہائیاں دینے لگے۔ بلڈ پریشر، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپتالوں ، کینسر ، ادویات ، عدم دستیابی ، مریض ، سکتے

کینسر کی ادویات نہ ملنے پر مریضوں کا مال ر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

 لاہور (92 نیوز) اسپتالوں میں کینسر کی ادویات کی عدم دستیابی سے مریض سکتے میں آگئے ۔ ادویات نہ ملنے پر مریضوں نے مال روڈ پر مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا ہم تو پہلے ہی مرے ہوئے ہیں ۔ دوائیاں بند کرکے ہمیں مزید مارنے کی سازش ہورہی ہے۔ متاثرین کا کہنا تھا کینسر ہلکی پھلکی بیماری نہیں کہ گولیاں کھانے سے ٹھیک ہو جائے گی، جینے کے لئے دوائیاں چاہئیں۔ دیگر امراض میں مبتلا افراد کہتے ہیں ہماری دوائیاں بے شک بند کر دی جائیں کینسر کے مریضوں پر تو رحم کیا جائے۔ اپوزیشن جماعتوں نے بھی کینسر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ادویات ، قیمتوں ، اضافہ ، سات فیصد ، مہنگی

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات نایا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ شام ۳:۵۵ شام

لاہور (92 نیوز) پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات نایاب ہونے لگیں ۔ مریض دوائیاں میڈیکل اسٹورز سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں اب ای سی جی کے سو اور الٹراساونڈ کے لیے ڈیڑھ سو روپے دینے پڑیں گے۔ ایکسرے ساٹھ، سٹی سکین ڈھائی ہزار، ہیپاٹائٹس بی اور سی کی سکریننگ کے  پچھتر روپے ادا کرنا ہوں گے۔ جگر کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے لیور فنگشنگ ٹیسٹ کے لیے مریضوں سے 300 روپے وصول کیے جائیں گے۔ ادویات کی قیمتوں میں سرکاری سطح پر اضافے کے اعلان کے بعد میڈیسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بحریہ ‏ ڈی ایچ کیو ‏ اتھل ‏ ‏30 لاکھ مالیت طبی سامان ادویات عطیہ کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ آپریشن تھیٹر ‏ ائیر کنڈیشنرز ‏ مقامی افراد ‏ عمائدین سول حکام ‏ افسران

پاک بحریہ کا ڈی ایچ کیو اتھل کو 30 لاکھ مال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۱ شام ۶:۴۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) پاک بحریہ کی جانب سے ڈی ایچ کیو اتھل کو 30 لاکھ مالیت سے زائد کے طبی سامان و ادویات کا عطیہ دیا گیا ۔ پاک بحریہ کی جانب سے عطیہ کئے گئے سامان میں  ادویات، طبی آلات اور ساز و سامان  سمیت آپریشن تھیٹر کے لئے ائیر کنڈیشنرز بھی شامل  ہیں ، پاک بحریہ کی جانب سے اس سامان کی فراہمی اتھل اور نواحی علاقوں کے مکینوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہو گی۔ طبی سامان عطیہ کرنے کی تقریب میں مقامی افراد و عمائدین، سول حکام اور پاک بحریہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈریپ

ڈریپ کو ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ شام ۱۲:۰۳ شام

لاہور (92 نیوز) ڈریپ (ڈرگ ریگولیڑی اتھارٹی) کو ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کر دیا۔ شہری ندیم سرور کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت جسٹس شاہد وحید نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ادویات میں اضافہ غیر قانونی ہے۔ ڈرگ ایکٹ 1976 کے سیکشن 12 کے تحت قیمتوں کے تعین کے لیے کوئی فارمولا ہی نہیں ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔ اس پر عدالت قیمتوں میں اضافے کے خلاف نوٹس جاری کرتے ہوئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، وفاقی اور پنجاب حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ادویات مہنگی کرانے میں بااثر مافیا ملوث ہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۲:۱۶ شام ۲:۱۶ شام

 لاہور (92 نیوز) ملک بھر میں ادویات مہنگی کرانے میں بااثر مافیا ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے  ادویات کی قیمتیں بڑھانے کے نوٹیفکیشن سے پچیس دن پہلے ہی قیمتوں میں نہ صرف بیس فیصد تک اضافہ کیا گیا بلکہ زیادہ استعمال  ہونے والی ادویات کی مصنوعی قلت بھی پیدا کی گئی۔ حکومتی اعلان کے بعد قیمتوں میں نو فیصد سے لیکر پندرہ فیصد کی بجائے 30 سے لیکر 37 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ پاکستان کے اندر ہی بننے والی ادویات کی قیمتوں میں کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز