Tag Archives: اداکارہ مہوش حیات ‏


اداکارہ مہوش حیات، آج، 37 ویں سالگرہ، منارہی ہیں، لاہور، 92 نیوز

اداکارہ مہوش حیات آج اپنی 37 ویں سالگرہ م...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

لاہور (92 نیوز) معروف اداکارہ مہوش حیات آج اپنی 37 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ وہ 6 جنوری 1983 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ برس تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔ مہوش حیات نے 2010 میں اپنے ایکٹنگ کیرئیر کا آغاز کیا۔ 2012 میں انہیں ڈرامہ سیریل میرے قاتل میرے دلدارسے ملک گیر شہرت ملی۔ مہوش حیات نے درجنوں کامیا ب ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے ’’میں پنجاب نہیں جاؤں گی ‘‘،’’ لوڈ ویڈنگ ‘‘،’’ ایکٹر ان لا ‘‘ اور ’’چھلاوہ ‘‘ جیسی کامیاب فلموں میں مرکزی کردار ادا کیے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز