Tag Archives: ادارے

ہتک عزت شہبازشریف اثاثوں کی وضاحت برطانوی صحافی لندن ‏ ‏92 نیوز ڈیوڈ روز ‏

ادارے میرے آرٹیکل کے چھپنے کے بعد شہباز ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی اخبار ڈیلی میل میں شہباز شریف کی کرپشن سامنے لانے والے صحافی ڈیوڈ روز نے سوشل میڈیا پر ایک پھر یاد دہانی کرائی ہے کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود ان کو قانونی نوٹس نہیں ملا لیکن پاکستان میں ان کی خبر پر نیب سمیت دیگر ادارے تحقیقات کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر جو ڈیوڈ روز نامی صحافی کو للکار رہے ہیں کہ انہوں نے برطانوی اخبار ڈیلی میل میں جھوٹی خبر چھاپی تھی جس سے شہباز شریف ان کے رشتہ ادروں کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ Sources tell me that investigations by … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین ، نیب ، زیر صدارت ، اجلاس ، ادارے ، مجموعی ، کارکردگی ، جائزہ

چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس ، ادارے کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں ادارے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ چئیرمین نیب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  نیب کی تمام تر توجہ وائٹ کالر کرائم، میگا کرپشن کے کیسز پہ مرکوز ہے۔ کرپٹ عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا  نیب انتظامیہ نے شکایت کی تصدیق، انکوائری اور انوسٹی گیشن اور حتمی ریفرنس کا موثر نظام بنایا ہے۔ نیب نے نیب راولپنڈی میں جدید ترین فورنزک سائنس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تحریک عدم اعتماد ناکامی ادارے فتح شبلی فراز

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی ادارے کی فتح ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ شام ۸:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا ہے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی ادارے کی فتح ہے ۔ ہم نے ادارے کے وقار کو پامال نہیں ہونے دیا ۔ سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا اب اپوزیشن کو سنجیدہ ہو جانا چاہیے۔  ادارے کو چلانے کیلئے اپوزیشن کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمان کو عزت راس نہیں آئی۔ اب پاکستان بدل چکا ہے۔ یہ کسی شخص کی نہیں ادارے کی فتح ہے۔ ہم نے جمہوریت کو مضبوط کیا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہا اپوزیشن والے این … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوم پاکستان ‏

یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ ہوگی ، م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) یوم پاکستان پر تینوں مسلح افواج کی پریڈ ہو گی جب کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی ہوں گے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل  آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ  یوم پاکستان پر پریڈ میں تینوں مسلح افواج  شامل ہوں گی ۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے جب کہ متحدہ عرب امارات کے آرمی چیف اور عمان کے اعلیٰ حکام بھی پریڈ کا حصہ ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز