Tag Archives: اخراجات

انتخابی ضابطہ اخلاق وزیراعظم الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

وفاقی کابینہ کا اجلاس، نوازشریف اور آصف ز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نوازشریف اورآصف زرداری کے دور میں اخراجات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کے دور میں 1421.5 ملین غیرملکی دوروں پرخرچ ہوئے جبکہ آصف زرداری کےغیر ملکی دوروں پر 183.5 ملین روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعظم عمران کا کہنا تھا سابق حکمران قومی خزانے سے پرتعیش دورے کرتے رہے۔ ملک اور قوم کو ان غیرملکی دوروں سے کیا حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا سابق ادوار میں خرچ ہوئے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ،مریض...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۳۰ شام ۵:۳۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نوازشریف کا جناح اسپتال میں نواں دن ہے ، مسلم لیگ  ن کے کارکنوں کی موجودگی اوروی آئی پی مووومنٹ کی وجہ سے مریضوں اوران کے لواحقین کوشدید مشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے۔ شہبازشریف بھی بھائی کی عیادت کے لئے آئے ، غیررسمی بات چیت میں کہا کہ شیشے کے گھرمیں بیٹھ کراحتساب کے نام پر پتھرنہیں ماراجائے گا۔ مریم نواز والد سے ملنے پہنچیں تو کارکنوں نے دھکم پیل شروع کردی، دھکم پیل کے دوران مریم نواز کو سرپرکیمرالگ گیا،جس کے بعد وہ سرکوسہلاتی رہیں ۔ سینئرصحافیوں سے ملاقات میں اور غیررسمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن سرکاری حج اخراجات سعودی حکومت سینیٹ وزارت مذہبی امور مشتاق احمد حج

اپوزیشن نے سرکاری حج پر اخراجات میں اضافہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن نے سرکاری حج پر اخراجات میں اضافہ مسترد کر دیا اور ملبہ سعودی حکومت پر ڈال دیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن نے حج اخراجات میں اضافے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اضافہ حاجیوں پر ڈرون حملہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ اجلاس شروع ہوا تو جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات میں اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔ وزارت مذہبی امور کی سبسڈی کی درخواست اور اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کو مسترد کرنے پر سوال اٹھایا۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان نے ملکی اور قومی سطح پ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی جانب سے ملکی اور قومی سطح پر لابنگ کا نوٹس لے لیا۔ نوازشریف کے خلاف ایک اور پنڈورا باکس کھلنے لگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق ہم منصب کی جانب سے لابنگ کیلئے امریکی کمپنیوں کو قومی خزانے سے خطیر رقم کی ادائیگیوں پر نوٹس لیئے ہوئے ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے بیرون ملک قانونی مقدمات پر اٹھنے والے اخراجات کے آڈٹ کا بھی فیصلہ کر لیا۔ وزارت قانون و انصاف سے مقدمات کی پیروی کرنے والے وکلاء کی فہرست مانگ لی۔ ساتھ ہی وکلاء کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز