Tag Archives: اختیارات

مسئلہ اختیارات کا نہیں صرف کرپشن کا ہے ، م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۴ شام ۵:۰۴ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا مسئلہ اختیارات کا نہیں بلکہ کردار اور کرپشن کا ہے۔ یہ کرپشن کررہے ہیں اسلئے کچرا نہیں اٹھ رہا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج کا عہدہ واپس لینے پر مصطفیٰ کمال میئر کراچی پر خوب گرجے برسے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں کچرے کی صفائی کا معاملہ اختیارات کا نہیں، کردار اور کرپشن کا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق ناظم کراچی کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کیلئے جان دینے کو بھی تیار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کو کچرے سے صاف کرنے کیلئے بلدیاتی ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۵ شام ۲:۱۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر نے شہر کو کچراکنڈی بنا دیا ہے ۔ سندھ سرکار نے صفائی کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے اور بلدیاتی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کیلئے غور شروع کر دیا ہے جس کے تحت کچرا پھینکنے اور کچرا کنڈی بنانے والوں کیخلاف کارروائی کی جاسکے گی ۔ سندھ کی تمام بلدیاتی کونسلز کے گریڈ 15 سے 18 کے افسران کو اختیارات دینے کی تجویز ہے ۔ بلدیاتی مجسٹریٹ کچرا پھینکنے، جلانے اور غیرقانونی کچرا کنڈی بنانے والوں کیخلاف کارروائی  کرسکیں گے ۔ میونسپل مجسٹریٹ جرم پر فوری سزا دینے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لیاقت جتوئی ‏ طارق اقبال پوری ‏ بیرون ملک ‏ اجازت مل گئی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزارت داخلہ ‏ سابق وزیرپانی وبجلی ‏ وفاقی سیکرٹری ‏ کرپشن ‏ اختیارات ‏ ناجائز استعمال ‏ علاج معالجے ‏ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

لیاقت جتوئی اور طارق اقبال پوری کو بیرون ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۵ شام ۶:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزارت داخلہ نے سابق وزیرپانی وبجلی لیاقت جتوئی  اور سابق وفاقی سیکرٹری طارق اقبال پوری کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔ سابق وزیر کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس چل رہا ہے۔ سابق وزیر پانی و بجلی لیاقت جتوئی  کو علاج معالجے کے لئے بیرون ملک  جانے کی اجازت مل گئی، وزارت داخلہ کی جانب سے انھیں ایک بار ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔سابق وزیر کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس چل رہا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سکیم میں کرپشن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس غیر قانونی ٹھیکوں ریفرنس ملزم اعتراف جرم

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے کسٹمز کے چی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے کسٹمز کے چیف کلیکٹرز اور کلیکٹرز کوخصوصی اختیارات مل گئے۔ افسران کو اختیارات فنانس بل 2019 کی  منظوری کے نتیجے میں دیئے گئے۔ فنانس بل کے مطابق ایسے کیسوں میں ٹیکس و ڈیوٹی فراڈ کی شقوں کے تحت کارروائی ہو گی۔ جرم ثابت ہوجانے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ درآمد یا برآمد ہو جانے والی اشیاء کی مالیت کا 3  گنا جرمانہ بھی ہو سکے گا۔ فنانس بل سنگین جرم کی صورت میں اشیاء بحق سرکار ضبط ہو سکیں گی۔ ملوث درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف نے ضمانت کیس کی جلد سماعت کیلئے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ صحت پہلے ہی خراب ہو چکی ہے ، ضمانت کیس کو رواں ہفتے ہی سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ۔ قبل ازیں درخواست مسترد ہوئی نواز شریف کی جانب سے پہلے بھی ضمانت مسترد ہونے کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے چار مارچ کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ اپیل کو اپنی باری پر ہی سماعت کے لئے مقرر کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونےکیخ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونےکیخلاف اپیل جلد سننے کی درخواست مسترد کر دی ۔قرار دیا کہ اپیل کو اپنی باری پر ہی سماعت کیلئے مقرر کیا جائیگا۔ العزیزیہ ریفرنس میں سز ایافتہ نواز شریف کو ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت  مسترد ہونے کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے  کی استدعا عدالت عظمیٰ نے بھی مسترد کر دی ۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ اپیل جلد نہین  سنی جا سکتی ، معمول کے مطابق سماعت کے لئے  مقرر کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر سندھ عمران اسماعیل تجاوزات مئیر کراچی وسیم اختر اختیارات فنڈز

تجاوزات کا ملبہ اٹھانے کے لیئے وزیر اعظم ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا وہ جلد ہی تجاوزات کا ملبہ اٹھانے کے لیئے وزیر اعظم کو فنڈ دینے کی درخواست کریں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مئیر کراچی  وسیم اختر کے ہمراہ باغ ابن قاسم کا دورہ کیا اور باغ میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔ گورنر سندھ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا میئر کراچی کے پاس اختیارات اور فنڈز نہیں ہے ہم وسیم اختر اور کے ایم سی کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں ۔ کراچی تجاوزات  کے خلاف آپریشن کے بعد ملبہ نہ اٹھانے جانےکے سوال پر گورنر سندھ بولے وہ جلد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز