Saturday, May 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اختلافات

سینیٹ نشست پر شکست، پی ٹی آئی اور اتحادیوں میں اختلافات بڑھ گئے
March 8, 2021
سینیٹ نشست پر شکست، پی ٹی آئی اور اتحادیوں میں اختلافات بڑھ گئے
کراچی (92 نیوز) سینیٹ الیکشن میں ایک نشست پر شکست کے بعد پی ٹی آئی اور اتحادیوں میں اختلافات بڑھ گئے۔ صدرالدین راشدی کی شکست کا ذمہ دار جی ڈی اے کو قراردیدیا گیا۔ اکیس ارکان سے دوبارہ حلف لیا جائے گا۔ جیالے وزیر نے سوال کیا کہ ووٹ بیچنے والوں سے اعتماد کا ووٹ وزیراعظم نے کیوں لے لیا۔
بھارتی جنرلز آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر سنگین الزامات
February 9, 2021
بھارتی جنرلز آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر سنگین الزامات
نئی دہلی (92 نیوز) بھارتی فوج میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، بھارتی جنرلز آپس میں لڑ پڑے، ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردئیے۔
پی ڈی ایم اتحاد ٹوٹنے لگا، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
December 27, 2020
پی ڈی ایم اتحاد ٹوٹنے لگا، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
لاہور (92 نیوز) حکومت گرانے کے دعوے کرنے والا گیارہ کا اتحاد ٹوٹنے لگا۔ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ آصف زرداری کے منانے کے باوجود مولانا نہ مانے۔ آج لاڑکانہ جلسے میں شرکت بھی نہیں کرینگے۔
جے یو آئی میں اختلافات، مولانا شیرانی، حافظ حسین، گل نصیب اور مولانا شجاع کی بنیادی رکنیت ختم
December 25, 2020
جے یو آئی میں اختلافات، مولانا شیرانی، حافظ حسین، گل نصیب اور مولانا شجاع کی بنیادی رکنیت ختم
پشاور (92 نیوز) جے یو آئی کے رہنماؤ ں کو مولانا فضل الرحمان سے اختلاف کرنا بھاری پڑ گیا۔ مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد، گل نصیب خان اور شجاع الملک پارٹی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جے یو آئی نے چاروں رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔
خیبر پختونخوا حکومت میں اختلافات، 3 وزراء کو فارغ کر دیا گیا
January 26, 2020
خیبر پختونخوا حکومت میں اختلافات، 3 وزراء کو فارغ کر دیا گیا
پشاور (92 نیوز) خیبر پختونخوا حکومت میں اختلافات کے معاملہ پر 3 وزراء کو فارغ کر دیا گیا۔ سینیئر وزیر محمد عاطف، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو ڈی نوٹیفائی
اپوزیشن تمام اختلافات چھوڑ کر جمہوریت کیلئے کام کرے، فیاض الحسن
January 9, 2020
اپوزیشن تمام اختلافات چھوڑ کر جمہوریت کیلئے کام کرے، فیاض الحسن
لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات فیاض الحسن نے اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ تمام اختلافات چھوڑ کر جمہوریت کے لیے کام کرے، کہا کابینہ اجلاس میں میڑو بس کا