Tag Archives: اخبار ‏

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

علیم خان

عبدالعلیم خان کیلئے بی کلاس کی منظوری دے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

لاہور ( 92 نیوز ) عبدالعلیم خان کیلئے بی کلاس کی منظوری دے دی گئی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے عبدالعلیم خان کے لئے بی کلاس کی منظوری دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جیل حکام کو علیم خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت  جاری کی گئی ۔ علیم خان کو بی کلاس  کی سہولیات پاکستان جیل خانہ جات قوانین 1978 کے تحت دی گئیں ۔ سہولیات میں بستر ، ٹی وی ، اخبار  ، میز  کرسی ، گھر کا کھانا شامل ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی حکومت انتہا پسندی ، تشدد کو فروغ دے ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام ۱:۰۶ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی اخبار نے بی جے پی کی مودی حکومت  کا پھانڈا پھوڑ دیا ،  واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ  کے مطابق حالیہ پاک بھارت کشیدگی کےبعدبھارتی عوام میں انتہادرجےکی لہرآئی ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ  انتہاپسندامن کی بات کرنے والے اپنے ہی شہریوں کوغدارکہنےلگے ہیں ، مودی حکومت کی انتہاپسندی پرتنقید کرنے والوں کو نوکری سےنکالاجانے لگا ہے۔ اخبار کے مطابق بھارتی میڈیانےبھی حکومت اور فورسز پر سوالات اٹھانےوالوں کو غدار قرار دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز