Tag Archives: اخباری تراشے ‏

میگا منی لانڈرنگ کیس ‏ آصف زرداری ‏ اخباری تراشے ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیب مشیر ‏ شہزاد اکبر ‏ عدالت ‏ وکیل ‏ فریال تالپور ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ انتیس جولائی ‏

میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ،  آصف زرد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت  میں  آصف زرداری احتساب عدالت میں اپنی جائیدادوں سے متعلق اخباری تراشے لے آئے ، کہا کہ  نیب مشیر شہزاد اکبر کو بلا کر میری 32 جائیدادوں کا پوچھا جائے ، عدالت نے وکیل کے ذریعے درخواست دینے کی ہدایت کردی ، ادھر فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں انتیس جولائی تک توسیع دے دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی، دوران سماعت آصف علی زرداری نے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کے بیان کا معاملہ عدالت میں اٹھا دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز