Tag Archives: احمد شہزاد ‏

پی ایس ایل 2020 ریٹیشن ونڈو بند لاہور 92 نیوز لاہور قلندرز ن لاہور قلندرز فخر زمان محمد حفیظ ڈیوڈ ویزے شاہین شاہ آفریدی ری ٹین سہیل اختر حارث رؤف سلمان بٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد محمد نواز شین واٹسن احمد شہزاد عمر اکمل محمد حسنین نسیم شاہ احسان علی پشاور زلمی حسن علی کیرون پولارڈ وہاب ریاض کامران اکمل ڈیرن سیمی امام الحق عمر امین

پی ایس ایل 2020 کیلئے ریٹنشن ونڈو بند

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

لاہور ( 92 نیوز)   پی ایس ایل 2020 کےلئے ریٹینشن ونڈو  بند ہو گئی ، لاہور قلندرز نے فخر زمان ، محمد حفیظ ، ڈیوڈ  ویزے اور شاہین شاہ آفریدی کو ری ٹین کرلیا۔ پی ایس ایل 2020 کیلئے لاہور قلندرز نے سہیل اختر ، حارث رؤف اور سلمان بٹ کو بھی ری ٹین کیا ہے ۔ کراچی کنگز نے بابر اعظم ،محمد عامر ،عماد وسیم ،افتخار احمد ، عامر یامین ،اسامہ میر  اور عمر خان کو ریٹین کیا ۔ ملتان سلطانز نے  محمد عرفان ، شاہد آفریدی ،جیمز وینس ، جنید خان ،شان مسعود ، علی شفیق  اور محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمر اکمل، احمد شہزاد، قومی ٹیم، واپسی کا فیصلہ، غلط ثابت، لاہور، 92 نیوز

عمر اکمل اور احمد شہزاد کی قومی ٹیم میں وا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۱ دن ۴:۳۱ دن

لاہور (92 نیوز) عمر اکمل اور احمد شہزاد نے قومی ٹیم میں اپنی واپسی کا فیصلہ غلط ثابت کر دیا۔ دونوں ہی بلے باز سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ عمر اکمل نے ٹی ٹونٹی سیریز کے دونوں میچوں میں کھاتہ تک نہ کھولا، دونوں بار انڈہ ہی ان کے حصے میں آیا۔ احمد شہزاد پہلے میچ میں 4، دوسرے میں 13 رنز بنا سکے، اسی طرح بابر اعظم پہلے میچ میں 13 جبکہ دوسرے میچ میں 3 رنز بنا کرچلتے بنے۔ کپتان سرفرازاحمد بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے، قومی ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ابوظہبی میں کھیلا جانے والا مرحلہ ختم ہو گیا ، ابو ظہبی مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے ، اوپنر احمد شہزاد نے  اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز کا خوب امتحان لیا اور 46 گیندوں پر ایک چھکے اور 9 چوکوں کی مدد سے73 رنز بنائے۔ عمر اکمل 27 ، رئیلی روسو 23 رنز بنا کر نمایاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز